Damadam.pk
Qasim_x45's posts | Damadam

Qasim_x45's posts:

Qasim_x45
 

اگر کہیں لگے کہ ڈگمگا گئے ہو تو اس سے ہمت مانگ لینا، بولا نہ جائے تو رو لینا، لب نہ ہلے تو دل کلام کر لینا، اللہ کو کیسی وضاحتیں؟ اُسے منا لینا وہ دنیا جیسا نہیں ہے۔ ❤️

Qasim_x45
 

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"فجر کی نماز کے وقت اللہ کے فرشتے زمین پر نازل ہوتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں۔" ❤️
(بخاری و مسلم)

Qasim_x45
 

*ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اسے چھپا کر رکھیں*🥀🥀🍁💯

Qasim_x45
 

*آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کیلئے ترستے ہیں اس لیے ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کرے 🫠🥀🫀*

Qasim_x45
 

اطمینان بھی اندر سے آتا ہے،
اور ضمیر کے کوڑے بھی اندر سے لگتے ہیں۔
خوشی کی کونپل بھی اندر سے پھوٹتی ہے،
اور آنسوؤں کی آبشاریں بھی اندر سے آمڈتی ہیں۔
خوف کا آتش فِشاں بھی اندر سے پھٹتا ہے،
اور سکون کی ندیاں بھی اندر سے بہتی ہیں۔
تو باہر کیا ہے؟؟
باہر کچھ بھی نہیں۔۔!
تمھاری کائنات تمھارے اندر سمٹی ہوئی ہے۔
🍁🍁🥀🥀اسے باہر کہاں ڈھونڈتے پھرتے ہو۔۔؟

Qasim_x45
 

زندگی حقیقت میں بہت ہی سادہ ھے
💯🥀🍁مگر ہمارا اصرار ھے کہ پیچیدہ بنے

Qasim_x45
 

old User kaha Gyab Hogae Is Damadam se🤔

Qasim_x45
 

محبوب اور دوسرے لوگوں میں انسان کو فرق کرنا آ نا چاہیے
محبوب ، محبوب ہوتا ہے ۔اس کا وہ مقام ہوتا ہے ۔ جو آ پ کی زندگی میں کسی اور کے لئے نہیں ہوتا۔۔۔۔۔💯

Qasim_x45
 

🥀🥀❤️💯سارے قرض لٹائے جا سکتے ہیں سوائے
اُن کے جو ہمارے"والدین" کے ہم پر ہیں...!!
*ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا*💯❤️🥀🥀

Qasim_x45
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ " ﺧﺰﺍﮞ " ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ🥀🍁
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ...🥀🍁

Qasim_x45
 

*ایک صاحب نے رسول اللہ ﷺ سے قیامت کے بارے میں پوچھا کہ قیامت کب قائم ہو گی ؟ اس پر آپﷺ نے فرمایا : تم نے قیامت کے لیے تیاری کیا کی ہے ؟ انہوں نے عرض کیا کچھ بھی نہیں ، سوا اس کے کہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ پھر تمہارا حشر بھی انہیں کے ساتھ ہو گا جن سے تمہیں محبت ہے ۔“🦋*
_Sahih Bukhari#3688

Qasim_x45
 

ایک استاد نے ہر طالب علم کو ایک غبارہ دیا، جسے اسے پھولانا تھا، اس پر اپنا نام لکھنا تھا، اور اسے صحن میں پھینکنا تھا۔ استاد نے پھر تمام غباروں کو ملا دیا۔ اس کے بعد طلباء کو اپنا غبارہ تلاش کرنے کے لیے 5 منٹ کا وقت دیا گیا۔ کافی تلاش کے باوجود ان کا غبارہ کسی کو نہیں ملا۔
اس موقع پر، استاد نے طلباء سے کہا کہ وہ پہلا غبارہ لیں جو انہیں ملے اور اسے اس شخص کے حوالے کریں جس کا نام اس پر لکھا ہوا ہے۔ 5 منٹ کے اندر، سب کے پاس اپنا اپنا غبارہ تھا۔
استاد نے طالب علموں سے کہا: "یہ غبارے خوشی کی طرح ہیں، اگر ہر کوئی اپنی خوشی کی تلاش میں ہے تو ہمیں یہ کبھی نہیں ملیں گے۔ لیکن اگر ہم دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھیں گے تو ہم اپنی بھی تلاش کر لیں گے۔"
آپ کا دن خوشیوں سے بھرا رہے.🕵💞

Qasim_x45
 

جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "*الرحمان*" کہتے ہیں۔ ❤️

Qasim_x45
 

asalmu Alikum

Qasim_x45
 

aslamu Alikum Kese hai gyez AP log

Qasim_x45
 

aslamu Alikum kese ho gyezzz

لذت غم بڑھا دیجیئے 🔥
آپ پھر مسکرا دیجیئے🙂
میرا دامن بہت صاف ھے ❤️
کوئی تہمت ہی لگا دیجیئے 🖤
💗🌹🔥💯💫⭐🌟✨🌹🌺🥀🌼🍁
Q  : لذت غم بڑھا دیجیئے 🔥 آپ پھر مسکرا دیجیئے🙂 میرا دامن بہت صاف ھے ❤️ کوئی - 
Qasim_x45
 

Aslam U Alikum Gyezzz aj Meri Mayo Hai 9nov😊....

Qasim_x45
 

وہ اُمید جو میرے پاس سے گزری
وہ خیال بھی، جو میرا تھا ہی نہیں
زندگی گزار دی اس کے تعاقب میں
وہ حادثہ جو گمان میں تھا ہی نہیں
احسن وارثی

Qasim_x45
 

Dmd so boring😂😂😂koi gal he nhi krda hun