Damadam.pk
Qasim_x45's posts | Damadam

Qasim_x45's posts:

Qasim_x45
 

ہماری آخری امید ہم خود ہیں✌️🔥
اور جب تک ہم ہیں امید قائم ہے✨💯

Qasim_x45
 

دل کا موسم اچھا ہو تو
سارے موسم اچھے ہیں__🌻💙

Qasim_x45
 

اپنی کم تنخواہ پر غم نہ کریں ہو سکتا ہے آپ کو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیا گیا ہو امام وقت فرماتے ہیں کہ رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق حسن و جمال۔ نرم میزاجی ۔ ذہنی سکون یا کسی کو رزق کی صورت اپنے بندوں کا ہمدرد مقرر کیا ہو یا ایسا پاکیزہ دل دیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوی کا لباس پہنا دیا گیا ہو پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں جو کچھ عطا ہوا اس پر مطمئن رہو اور اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے رہو

Qasim_x45
 

🥀always be 😊 happy🥀

Qasim_x45
 

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️🥀🥀

Qasim_x45
 

دِلوں میں رہنا سیکھیں....!!!❤️
غرور میں تو سب رہتے ہیں...!!!😎⚔️
🖤🌑
#Qasim_x45 #selfpoetry

Qasim_x45
 

*اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں*۔۔۔۔🥀
*کسی بھی جملے کو*
*اپنی ذاتی توہین نہ سمجھیں*۔۔۔
*بلکہ*
*بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر*
*آگے بڑھ جائیں*۔۔۔۔🥀💯

Qasim_x45
 

TikTok Acount monitize Availabe for sell?????

Qasim_x45
 

🥀Taleem ka Asar Insan k ikhlaq se PATA Chalta Hai
🥀Digriyan To Rishwat se Bhi Mil Jati Hai💯❌

Mera Cute Sa Beta 🥰🥀
Q  : Mera Cute Sa Beta 🥰🥀 - 
Qasim_x45
 

tiktok acount monitize available for sell🥀There is someone to buy

Qasim_x45
 

اللہ نے کسی سے فیری ٹیل لائف کا وعدہ نہیں کیا، بلکہ اللہ نے کہا ہے کہ مشکل آئے تو مجھے پکارو۔ اس پکار پر لبیک کہنے کا اللہ کا وعدہ ہے۔ پھر امید دی ہے کہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ پھر کہا کہ میری رحمت تمہاری تلاش میں ہے۔ میری طرف چل کر آؤ، میں دوڑ کر آؤں گا۔ تو اللہ نے یہ سب وعدے کیے ہیں، اور وہ ان میں سچا ہے۔ آپ صرف یقین رکھیں۔ اللہ سے شکوہ کرنے کی بجائے تعلق بنائیں، تاکہ آپ کے دل کو سکون اور زندگی کے ہر کام میں آسانی ہو۔ ❤️🥀💯

Qasim_x45
 

Main Chammat Likho
Or TujHe Lag Jae 😂😂😂 Pgli

Qasim_x45
 

*سب سے بڑی دلیری یہ ہے کے بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو وہ حقیقت میں ہو۔*
🥀

Qasim_x45
 

kaha Hai Mere Frndzz 👀👀

Qasim_x45
 

internet 🛜 Bhut Slow Hai Aj🧐

Qasim_x45
 

"حِينَ يَسْكُنُ رِضَا الله فِي قُلُوبِنَا يُصْبِحُ كُلُّ شَيْءٍجَمِيلاً ."
*"جب الله کی رضا ہمارے دلوں میں رہتی ہے تو ہر چیز خوبصورت ہو جاتی ہے ۔" 🤍*🥀🥀🍁

Qasim_x45
 

اس عدالت سے ڈرنا, چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا، نہ گواہ, اور نہ دلائل صرف ایک, اعلان ہوگا۔*
*وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ*
*_اے مجرموں آج الگ, ہوجاؤ_*😢💯🥀

Qasim_x45
 

Silence destroys relationships by talking to each other🥀💯🥺

Qasim_x45
 

راستےپر کنکر ھوں تو اچھا جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے
ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔"
😇😊💯