محبوب اور دوسرے لوگوں میں انسان کو فرق کرنا آ نا چاہیے محبوب ، محبوب ہوتا ہے ۔اس کا وہ مقام ہوتا ہے ۔ جو آ پ کی زندگی میں کسی اور کے لئے نہیں ہوتا۔۔۔۔۔💯
*ایک صاحب نے رسول اللہ ﷺ سے قیامت کے بارے میں پوچھا کہ قیامت کب قائم ہو گی ؟ اس پر آپﷺ نے فرمایا : تم نے قیامت کے لیے تیاری کیا کی ہے ؟ انہوں نے عرض کیا کچھ بھی نہیں ، سوا اس کے کہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ پھر تمہارا حشر بھی انہیں کے ساتھ ہو گا جن سے تمہیں محبت ہے ۔“🦋* _Sahih Bukhari#3688
جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "*الرحمان*" کہتے ہیں۔ ❤️