Damadam.pk
Qirat22's posts | Damadam

Qirat22's posts:

Qirat22
 

....Guzre Huwe Taweel Zamane Ke Baad Bhi.
....Dil Me Raha Wo Chhor Ke Jane Ke Baad Bhi.

Qirat22
 

....Pehlu Me Reh Ke Dil Ne Diya Hai Bahut Faraib.
....Rakha Hai Us Ko Yaad Bhulane Ke Baad Bhi.

Qirat22
 

غم پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جا پہنچی..!!
فقط ایک سجدہ کیا.. اور داستاں خدا تک جا پہنچی..!!

Qirat22
 

غربت وہ نہیں ہوتی جو جوتوں اور کپڑوں سے ظاہر ہوتی ہے
اصل غربت سوچ اور فکر کی کمی ہوتی ہے

Qirat22
 

فجر کے وقت باوضو ہوکر مصلی بچھا کر اذان سے پہلے انتظار کرنا دنیا کے حسین لمحات میں سے ایک قیمتی لمحہ ہے۔۔۔❤

Qirat22
 

دیر سے بنو لیکن کچھ بنو ضرور
کیونکہ وقت کے ساتھ لوگ
خیریت نہیں بلکہ حیثیت پوچھتے ہیں

Qirat22
 

جب کوئی عورت یہ کہے۔۔
اس دنیا کے سبھی مرد برے اور بیوفا ہیں
تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس نے سارے مردوں کو ازمالیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے۔ جس مرد کو اس نے ازمایا تھا
وہ اس کی ساری دنیا تھا۔۔۔

Qirat22
 

جھوم اٹھتی ہیں ہواٸیں بھی
ذکر جب ہوتا ہے نام مُحَمَّد کا ﷺ ❤😍

Qirat22
 

ایک لمحہ بھی.....مُسرت کا بہت ہوتا ہے...
لوگ جینے کا سلیقہ ہی کہاں رکھتے ہیں...💔

Qirat22
 

تُجھے اُجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا
لُوگ میری داستاں سُن کر رُوتے رہے

Qirat22
 

تُجھے اُجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا
لُوگ میری داستاں سُن کر رُوتے رہے

Qirat22
 

Kese h sab
Damadam waly

Qirat22
 

زندگی کو اتنا سستا نہ بناؤ کہ کوئی بھی گھٹیا شخص اِس سے کھیل کے چلا جائے 🙂🔥

Qirat22
 

تاریخ گواہ ہے کہ ساری ساری رات بارش ہوتی تھی...
مگر صبح سکول جانے کے وقت رُک جاتی تھی۔ 😂🤣🤣

Qirat22
 

Log shamil the or bhe---
Lekin
Dil tery koshisho se tota he"

Qirat22
 

نیند تو درد کے بِستر پےبھی آسکتی ہے.!!!
اُنکی آغوش میں سرہویہ ضروری تونہیں!!!

Qirat22
 

کسی کا نام لئیے بغیر اس کے لیے ایک مسیج چھوڑ دیں.......✨🌺

Qirat22
 

ہر چیز دستیاب تھی دُنیا جہان کی!
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ھو سکا❤

Qirat22
 

ہر چیز دستیاب تھی دُنیا جہان کی!
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ھو سکا❤

Qirat22
 

دنیا کے لیے اپنی آخرت کو داؤ پہ لگانا ہلاکت ہے، دنیا کی زندگی آج نہیں تو کل ضرور ختم ہو گی آخرت کی زندگی کی کوئی انتہا نہیں✨🌹❤💗