"-_🍂جتنی عزت لڑکی والے داماد کو دیتے ہیں
اگر اتنی عزت لڑکے والے بہو کو دینا شروع
کر دیں تو معاشرہ خوبصورت ہو جائے!!!❤💯
آپ کی life ۔۔۔ میں کون ہے
ایسا جس کا ۔۔۔۔۔۔ 😒
روٹھ جانا آپ سے
برداش نہیں ہںوتا ؟ 😢
Me mama baba
اخلاق
ایسا ہو کے لوگ دیکھ کر کہیں محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا امتی ہے
"1 arzi musafir hu me tery kashty me
To jaha mujh se kahe ga me utar jao ga"
خاموشی ہر بار اچھی ثابت نہیں ہوتی ...کیونکہ بہت سے رشتے ایسے ہوتے ہیں جو جذبات کا اظہار چاہتے ہیں .....اس لئے خاموشی کبھی کبھی تعلق کے موت کا سبب بھی بن جایا کرتی ہے
بد بخت ہے وہ شخص جس نے زندگی کو بدلنے والی درجنوں کتابیں پڑھیں
لیکن قران کریم اس کے پاس گرد آلودہ ہو تا رہا۔۔😥😥😥
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...
Ma NY tmhy ajeyat di thi na
Ab koe mjy b deta ha.
Badwa di thi mjy (a)
PTA h .
Rat bht yad ae tum ki .
Or tmhy habar b ni .
دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے
صلی الله عليه وآلہ وسلم❤
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.💔💔💞💞
Just 4 u
✍🏻 *موم بتی کو آخر کار ادراک ہوگا کہ اسے ایک ایسے دھاگے نے ہلاک کیا جسے وہ سینے میں چھپائے ہوئے تھی۔*
دن تو کٹ جاتا ہے #شہر
کی رونق میں...
جب رات ہوتی ہے تو #خدا کی قسم بچھڑے بہت #یاد آتے ہیں...
شدید چاہت کے باوجود زبردستی ہم کسی کو اپنے ساتھ مخلص ہونے پر مجبور نہیں کر سکتے...!!!
"Galty par sath chorne wale to boht milte h
Lekin
Galty par samjha kar sath nibhane wale boht kum milte he"
Happy
Anniversary
Adnan G
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺏ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﮧ
ﺭﮒ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ
❤
ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﮑﺮﯾﻢ
"Kabhi tor dena kabhi chor dena
Ye mera dil he sahib qarie ka maqan nahy"
اتنی تیز بارش سے
دل کے آئینے پر سے
عکس کیوں نہیں دھلتے؟
زخم کیوں نہیں سلتے؟
نیند کیوں نہیں آتی؟
بارشوں کے موسم میں
آنکھ کیوں برستی ہے؟
اشک کیوں نہیں تھمتے؟
بارشوں کے موسم میں
لوگ کیوں نہیں ملتے؟💔😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain