Damadam.pk
Qiyara's posts | Damadam

Qiyara's posts:

Life Advice image
Q  : Sinners judging sinners for sinning differently - 
Qiyara
 

واصف علی واصف لکھتے ہیں؛
دعا یہ بھی ہونی چاہئے کہ ابلیس کا نصیب کسی کو نہ ملے
جس کی عبادت رائیگاں ہو گئی تھی۔"

Qiyara
 

کبھی کبھی ہم نہیں سمجھ پاتے کہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے، تو ہم غمگین ہوتے ہیں، تڑپتے ہیں اور سوال کرتے ہیں میں ہی کیوں؟ لیکن وقت کے ساتھ ہمیں ادراک ہوتا ہے کہ اللہ کی تمام تقدیریں خیر ہی ہیں ہم پوری تصویر نہیں دیکھ پاتے لیکن اللہ اسے دیکھ رہا ہے، وہ ہمیں چھوٹی آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ ہم سے بڑی مصیبت کو ٹال دے، اور ہم سے وہ چیز روک لیتا ہے جسے ہم پسند کرتے ہیں تاکہ ہمیں وہ عطا کرے جو ہمارے لیے زیادہ بہتر ہے، پس خیر ہمیشہ اس میں نہیں ہوتی جو ہم چاہتے ہیں، بلکہ اس میں ہوتی ہے جو اللہ ہمارے لیے منتخب کرتا ہے۔

Qiyara
 

نا سمجھنے والے نا سمجھوں کو بآسانی سمجھایا جا سکتا ہے لیکن غلط سمجھنے والے عقلمندوں کو بالکل بھی نہیں سمجھایا جا سکتا۔
غلط نہ ہوتے ہوئے غلط ہو جانا آسان لگا مجھے
کیونکہ، صحیح ہو کر بھی خود کو صحیح ثابت کر پانا مشکل لگا مجھے

Qiyara
 

عین ممکن ہے آپ کسی کی دوا نہ بھی بن سکیں کم از کم کسی کا مرض تو نہ بنیں

Qiyara
 

جس طرح جسمانی امراض سے احتیاط کیلئے بعض غذاوں کا پرہیز ضروری ہوتا ہے اسی طرح زہنی و روحانی سکون کیلئے بعض مضر قسم کے لوگوں اور صحبتوں سے پرہیز ضروری ہوتا ہے

Qiyara
 

تکلیف بہت ہوتی ہے مگر کیا آپ نے سورۃ یوسف سے نہیں سیکھا کہ اللٰہ آپ کو ان لوگوں کے سامنے دوبارہ عزت سے کھڑا کرے گا جنہوں نے آپ کو توڑا تھا، آپ کو انتقام لینے کی ضرورت نہیں بلکہ ایمان کی ضرورت ہے۔!

Qiyara
 

A man approached a very beautiful woman in the large supermarket and asked,
“You know, I’ve lost my wife here in the supermarket. Can you talk to me for a couple of minutes?”
“Why?”
“Because every time I talk to a beautiful woman, my wife appears out of nowhere!”

Qiyara
 

ہر بات کا اگر علم ہو جائے تو دل کہیں بھی نہیں ٹھہرے گا۔
کچھ باتوں سے بے خبر رہنے میں ہی خیر ہے

Qiyara
 

ایک کام اسٹیبلشمنٹ نے اچھا کیا ھے پاکستانی مولویوں کا اسرائیل والا کیڑا نکال دیا جو یہ ہر جگہ استعمال کر کے قوم کو بے وقوف بناتے تھے

Qiyara
 

Don't stop talking about Palestine 🇵🇸

Qiyara
 

میں اپنے لئے60 ملین ڈالر کا گلف سٹریم جہاز خریدنا چاہتا تھا،
پھر مجھے یاد آیا کہ میری ماں ہر روز10 کلومیٹر پیدل چل کر سکول جایا کرتی تھیں پھر میں نے جہاز خریدنے کی بجائے بچوں کیلئے100 سکول بسیں خرید لیں
(رونالڈو)

Qiyara
 

جب بھی اللّہ سے مانگو تو اپنی اوقات نہیں بلکہ اُس کی شان دیکھ کر مانگو

Meme and Satire
Q  : Meme and Satire - 
Qiyara
 

Yango l driver asked if I had a boyfriend. I told him I used to be a boy few years ago. The rest of the ride was in silence.
🤣

Qiyara
 

استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟
اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛
ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے عمدہ تحاریر لکھتا ہے دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔
مکمّل عشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے، لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے، پیمپر خرید کر لاتا ہے، تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے، سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے، ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا، اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے
😆😆😆

Life Advice image
Q  : Spread kindness - 
Qiyara
 

Tonight insha'Allah
Unlocking Ramadan:
Balancing Humility and Upliftment
A talk by Shaykh Kamaluddin Ahmed
On Wed, Feb 25
at midnight 2:45 am PAKISTAN time
BROADCAST LINK:
https://www.youtube.com/c/IslamicSpiritualityOfficial

Qiyara
 

Log kiya kahengay?
Oh, come on! they are least interested in you!
They have their own lives to focus on! Do your thing, live your life like no one is watching and why would they? Even if some toxic person interfere, don't bother! It is your life! Own it!

Qiyara
 

You aren't suffering from what's in your head. Shun all the negativity!
Maybe your nervous system is just begging you for the basic needs: consistent sleep, sunlight, and something meaningful to invest yourself in.