Life is not a question of mathematics where the answer must be known.”💫
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے
🌀
مصیبت اگر انسان کو دولتمند نہیں تو عقلمند ضرور بنا دیتی ہے۔
💫
سگریٹ جتنی بھی نقصان دے ہو
بھرباد کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتی
💯
بدترین ڈپریشن وہ ہے جس میں آپ کو رونا نہ آئے بلکہ آپ صرف اداس ، خالی اور
تنہا محسوس کریں۔
💔💔
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں
جو جاتا ہے بھار میں جائے💫💫
اپنی انا اپنے پاس رکھ
تیرے جیسوں کو ہم صدقے میں دیتے ہیں
اور زمین میں جو کچھ ہے، سب فنا ہونے والا ہے، صرف تمہارے رب کی ذات باقی رہے گی۔”
(سورۃ الرحمن 55:26-27)
دنیا کی فانی خوشیوں میں گم نہ ہو
آخرت کی کامیابیوں کے لیے فکر مند ہو
“دعا کریں، کیونکہ دعا کرنے والوں کی دعا قبول ہوتی ہے۔” – حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اور اللہ کے سوا کسی اور کو نہ پکارو جو نہ تمہیں نفع دے سکتا ہے اور نہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔”
(سورۃ یونس 10:106)
تھکا ہوا مسافر ہوں، منزل اُفق میں کھو گئی
راستے دھند میں گم، قدم اٹھانے کو جی نہیں چاہتا
"I believe that if you'll just stand up and go, life will open up for you. Something just motivates you to keep moving.
"Make it a rule of life never to regret and never to look back. Regret is an appalling waste of energy; you can't build on it; it's only good for wallowing in."
“Religion is very easy and whoever overburdens himself in his religion will not be able to continue in that way.”
آپ کے پاس اگر کوئ ایک انسان بھی آپ کو چند لمحے صرف بیٹھ کے سننے کے لئے بھی
موجود ہے واللہ آپ اس دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں 💯💯
مجھے عزیز ہیں خوداریاں اپنی
میں کیا کروں مجھے منتیں کرنا نہیں آتی 🥺🖤
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔ
اداسی بال کھولے سو رہی ہے
کیوں رنجشیں اب اور بڑھانے کے لیے جاؤں
کیوں پھر سے میں رسوائی اٹھانے کے لیے جاؤں
رکّھا نہ ذرا جس نے بھرم میری وفا کا
اے دل میں اٌسے کیسے منانے کے لیے جاؤں
جب توڑ دیئے اٌس نے وہ جذبات کے رشتے
پھر کیسے مراسم میں نبھانے کے لیے جاؤں
دنیا کے دکھانے کو بلا بھیجا ہے اٌس نے
حد ہے کہ میں اب صرف زمانے کے لیے جاؤں
تنہائی میں اب روئے وہ دیواروں سے لگ کر
کیوں سینے لگا کر میں رلانے کے لیے جاؤں
جس شخص نے رکّھا مجھے اَنْدھیروں میں ہر دم
کیوں اٌس کے لیے شمعیں جلانے کے لیے جاؤں
لکّھے تھے کبھی میں نے جو پیڑوں کے تنوں پر
اب نام وہ سارے ہی مٹانے کے لیے جاؤں
بِھجوائے جو نذرانے دغاباز نے مجھ کو
کس گور میں اب ان کو دبانے کے لیے جاؤں
جس شہر میں اجڑا مرا بستا ہوا سنسار
اس شہر کو میں آگ لگانے کے لیے جاؤں ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain