Damadam.pk
Qswa's posts | Damadam

Qswa's posts:

Qswa
 

ناول جان عقشم
ہاں میرا بچہ جاو جلدی سے لے کر اور پھر آکر نا زرا میری کمر پہ مالش کرنا دادی امی نے لیٹے ھوے کہا تو وہ وہی سے سر ہلاتی ان سے پیسے لے کر اپنا نقاب سیٹ کرتی جلدی سے گھر سے نیکل گی،،،، بھائ اک کلو ٹماٹر اور اک کلو آلو دے دیں اور دھیان سے آلو میٹھے نہیں ھونے چاہیے پرسو دادو آپ سے آلو لے کر گی تھی تو بہت میٹھے نکلے تھے،،، وہ سخت الو ہاتھ میں لیں کر چک کرتی ساتھ لائے باسکٹ میں ڈالتی کہرہ تھی جب دوکاندار آلو چک کرتا اس کو دے رہا تھا،،،،، ارے نہیں راشی بیٹا تمہیں تو پتہ ہیے نا جب میں دکان پہ ھوتا ہو تو کوئ چیز خراب نہیں دیتا، بس یہ ایک چھوٹا سا لڑکا رکھا ہیے اس کو پتہ نہیں ھوتا کس کو میٹھا آلو دینا ہیے کس کو پیکھا آلو دینا ہیے وہ آلو باسکٹ میں بند کرتے ھوے ساتھ اسے صفائ دے رہے تھے ،، کوئ بات نہیں بھیا آگے سے دادو کو بیجھو گی

Romantic Poetry image
Q  : ناول جان عقشم - 
ناول جان عقشم 
اریج شاہ 
پلیز لائک انئڈ فلو
Q  : ناول جان عقشم اریج شاہ پلیز لائک انئڈ فلو - 
Qswa
 

ناول جان عقشم
لیکن خدا کا شکر ہے تم ٹائم پر آگئی بس اب دعا کرو کے ہم یہاں سے سہی سلامت نیکل پائیں پہر تو یہ شاہ حویلی والے زندگی بھر ہمیں بھول نہیں پائیں گے ،بھئیا ،ہم باقی باتے راستے میں کریں گے پلیز جلدی سے چلے مجھے بہت ڈر لگرہا ہیے اگر کیسی کو کانو کان بینک پڑ گی کے میں گڑیا کو اپنے ساتھ لے آئ ہو تو وہ ہمارا قتل کر دیں گے ،فکر مت کرو اک بار ہم اس گاؤں سے نیکل جاے پہر کوئ ہمارا کچھ نہیں بیگاڑ سکتا ،اور جہاں تک بات ہیے گڑیا کی تو ساری زندگی ڈھونڈتے رہے گے یہ لوگ گڑیا کو اور جب گڑیا کو پتہ چلے گا کہ اس کی ماں کا قتل کرنے ولا کوئ اور نہیں اس کا سکا باپ ہیے، اور اس کے مامو کا قتل کرنے والے یہ شاہ حویلی کے لوگ ہیے تو گڑیا خود ہی کبھی ان کا منہ نہیں دیکھنا چاہیے گی ، آپ بلکل ٹھیک کہرے ہیے بھائی یہ لوگ بہت برے ہیے

Qswa
 

ناول جان عقشم
وہ اس طرح کا کوئ کام کریے گی اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا لیکن وہ کرہی تھی وہ جانتی تھی یہ حویلی والے اس کے بعد اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے اس نے اپنے زندگی کے لیے کچھ نا کچھ تو کرنا ہی تھا،اس نے حویلی سے باہر قدم رکھا تو دور سے کتوں کے بھونکنے کی آواز آرہی تھی لیکن وہ رکی نہیں ان سب چیزوں کی اسے عادت ھو گی تھی وہ خاموشی سے بڑے گیٹ سے باہر نیکلی تھی وہ اہستہ سے اس کے قریب سے گزری سی اور تیز تیز قدم اٹھاتی پیچھلی گلی کی جانب ائ، جہاں کب سے وہ گاڑی کھڑا کیے اس کا انتظار کرہا تھا اسے دیکھ کر اس نے فورم گاڑی کا پیچھلا دروازہ کھولا، جلدی سے رکھو گڑیا کو گاڑی میں میں کب سے انتظار کرہا تھا تمہارا مجھے ڈر تھا اگر پکڑے گئے تو یہ شاہ حویلی والے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے،

اریج شاہ ناول
❤️
Q  : اریج شاہ ناول ❤️ - 
Qswa
 

امی نے سنائی 🥵
کہ کر لے تو پڑھائی 📚📚
پڑھتا تو ہوں لیکن
مجھ کو تو نیند آئی 😴😴
اگر ہوگا کوئی ناول تو 📖📖
وہ میں پڑھ لوں گا 😤
ناول ہی پڑھوں گا 📖
ورنہ اپنی کتابیں پھینک دوں گا 🤧🤧
اگر دو گی پیسے تو ناول خرید لوں گا
کیا ہوتی ہے صحیح پڑھائی 😹😹
میں کر کے دیکھا دوں گا 🙃🙃
کسی دھوکے میں نہ تو رہنا 🤥
میں اپنی کتابیں نہیں پڑھوں گا
کیا ہوتی ہے صحیح پڑھائی
میں کر کے دیکھا دوں گا
😹😹😹
رابعہ نیکمی شی😂

Qswa
 

لڑکا 🙋
کیا کرہی ھو
لڑکی 👩🚀
اچھی وضو کیا ہیے نماز پڑھنے لگی ہو
تم کیا کرہے ھو
لڑکا 🙋
مین مارکیٹ میں تمہارے
پیچھے پیچھے تسبیح پڑھ رہا ہو
Good morning
😍😂

Qswa
 

•°•°پل پل انتظار کیا اس _____ پل کے لیے°•°•
°•°•وہ پل آیا بھی تو_______ ایک پل کے لئے °•°•
°•°°••°___________________________ °••°°•°
•°•°اب ہر پل دعا ہے _______ اس پل کے لیے °•°•
•°•°کاش پھر آجائے وہ پل______ایک پل کے لئے °•°•
رابعہ ترسی شی

Qswa
 

بندر 🐒 کی بیٹی
پاپا مین نے بھی شادی کرنی ہیے
بندر 🐒
بیٹی صبر کرو دلہا داماد پر پوسٹ پڑھ رہا ہیے
اگر پڑھ کر ہنس پڑا تو سمجھ لینا رشتہ پکا
🤣🤣🤣🤣🤣

Qswa
 

اس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہُوا کچھ بھی نہیں
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مِٹی جاتی ہیں
اس کو کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں
چار دن رہ گئے میلے میں مگر اب کے بھی
اس نے آنے کے لیے خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہدِ وفا سوچ کے باندھ
ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں
مَیں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تُو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گِلا کچھ بھی نہیں
اے شمارؔ آنکھیں اسی طرح بچھائے رکھنا
جانے کس وقت وہ آ جائے پتا کچھ بھی نہیں
رابعہ

Qswa
 

کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصہ
کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے۔
کبھی چھپالیتے ہیں غموں کو کونے میں،
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے۔
کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی ،
کبھی یونہی آنسوں بہانے کو جی چاہتا ہے۔
کبھی اچھا لگتا ہے آزاد اُڑنا ،
کبھی کسی بند ھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے
کبھی لگتے ہیں اپنے بیگانے سے،
کبھی بیگانوں کو اپنا بنانے کو جی چاہتا ہے
کبھی اوپر والے کانام نہیں آتا زبان پہ،
کبھی اُسی کو منانے کا جی چا ہتا ہے۔
کبھی لگتی ہے زندگی بڑی سُہانی،
کبھی زندگی سے اُٹھ جانے کا جی چاہتا ہے
رابعہ دکھی شی 😔

Qswa
 

جو تُمہیں سجدوں میں مانگے اُسکی محبت کا یقین کرو کیونکہ حوس نمازوں میں نہیں مانگی جاتی ♥️🙂
رابعہ سید شی 😔

Qswa
 

جہاں ممتا🧕،
وہاں ڈالڈا🧑🏻🍳
اور دمادم کی دنیا میں 😳
جہاں لڑکی وہاں ٹھڑکی 🤣
رابعہ سمجھدار شی🤣

Qswa
 

اس نے کہا تیرے بنا زہر کھا لوں گا
، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا
نہر میں کود جاؤں گا
... میں نے کہا ویکھ لے _ جیڑا تینوں سوکھا لگے.
😕😕😒😒
رابعہ ماسوم شی 😍🥰

Qswa
 

-" میں بہت بیوقوف تھی یار" 🙂💔
بات بات پر روٹھ جانے والی، چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جانے والی، پھر بڑی سے بڑی بات ہونے کے بعد مان بھی جانے والی اور ایسے کہ جیسے کُچھ ہُوا ہی نہیں، اور بڑی سے بڑی بات کو ہنس کر ٹال دینے والی اور کِسی چھوٹی بات کو پٙکڑ کر گھنٹوں رونے والی، اور پھر چند لمحات بعد ہی اپنی بیوقوفی پر مُسکرانے والی" 😊💔
میں آج بھی ویسی ہی ہوں، بس فرق صرف اتنا ہے کہ؛
" اب مان ٹوٹ جانے سے تکلیف نہیں ہوتی_" 💔😌
#رابعیہ

Qswa
 

آج ایک باب بند ہوا تھا۔۔۔۔ ایک سفر اختتام ہوا تھا۔۔۔۔ ایک بیٹے کا انتظار باقی تھا۔۔۔۔ ایک ماں کا سفر تمام ہوا تھا۔۔۔۔😔😔
اسکا آخری پیغام تھا۔۔۔۔ "ساحل شاه میری فاتحہ پہ ضرور آنا..."💔💔
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکرمند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
مزہ تو تب کہ ہار کر بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت جانا کمال تھوڑی ہے۔۔
پروین شاکر

Qswa
 

مرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے
وہ سب سے ملتے ہوئے ہم سے ملنے آتا ہے
ہم اس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے
پُرانے زخم ہیں کافی، شمار کرنے کو
سو، اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے
ہیں ساتھ ساتھ مگر فرق ہے مزاجوں کا
مرے قدم مری پرچھائی سے نہیں ملتے
محبتوں کا سبق دے رہے ہیں دُنیا کو
جو عید اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے
.
R

Qswa
 

۔۔۔۔۔۔
ہمکی خوشی
۔۔۔۔۔
میرا دل کرتا کہ میں بھی کسی اندیکھے مرتسم کے لیے زور سے موباٸل سُٹوں اور کوٸی کہے
فکر نہ کرو صبح تیرا آٸی فون آ جاۓ گا
اور میں مرتسم کو بھول بھال کے پورے گھر میں لُڈیاں پاتی پھروں
مگر اک یہ حیا ہے
پیڑی شکل ہونٹوں کو ہی وِنگا سیدھا کرتی رہتی بے حیا جٸی۔۔۔۔۔۔
ہاااااۓ میری خوشیاں کتنی پیاری ہیں نہ

Qswa
 

بیوی:-کیا ڈالر آپ نے مہنگا کیا ہے؟
شوہر:-نہیں !
بیوی:-آپ روپے کی قدر بڑھا سکتے ہیں؟
شوہر:-نہیں !
بیوی:-کیا دوسری شادی کرنے کا ارادہ ہے جو سونا مہنگا ہونے پر پریشان ہیں؟
شوہر:-نہیں !
بیوی:-کیا ضمنی الیکشن ہارے ہیں؟
شوہر :-نہیں !
بیوی:-کیا آپ ملتوی ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں کونسلر کے امیدوار تھے؟
شوہر:-نہیں !
بیوی:-تو پھر ریموٹ مجھے دے دیں.