Damadam.pk
Qswa's posts | Damadam

Qswa's posts:

Qswa
 

یار من💕
تمہیں پتہ ہے روح من کس کو کہتے ہیں 💕
جسے دیکھ کر دل خوش ہوجاے🌹
جسے دیکھ کر محبت نکلے💕
جسے دیکھ کر سانسیں رک جاہیں 😊
جسے دیکھ کر دل کہنے پر مجبور ہوجاے🌹
تم ہی میری ہر خوشی ہو تم ہی میری کائنات ہو💕💕
اب پتہ چلا کس کو کہتے ہیں روح من🌹
تم کو کہتے ہیں روح من
ہاں تم ہو بس روح من 🌹
قسوہ❣️❣️

Qswa
 

وہ خوش ہے پر ________شاید ہم سے نہیں."
یاں وہ ناراض ہے ____پر شاید ہم سے نہیں."
کون کہتا ہے کہ ان کے دل میں محبت نہیں."
محبت تو ہے پر _______شاید ہم سے نہیں."🙂🌺🥀

Qswa
 

تم نے محبت ، محبت سے زیادہ کی ہے 💓
ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓
تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓
ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓

Qswa
 
Qswa
 

آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
😝 😄 😂😝 😄 😂
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ

Qswa
 

میری فنی پوسٹ پر ہاہاہا کر کے میرا دل
خوش کرنے والو
تم لوگ مجھے میری جانو سے بھی زیادہ عزیز ہو.
🙄😎🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😍😍

Qswa
 

سورج اُبھرتے دیکھا تو اک خیال آیا
بچپن،جوانی،پیری یوں پھر زوال آیا
کیا تھی خبر کہ جل جائیں گے پیار میں یوں
میری خوشی پہ گرہن وقتِ وصال آیا
سُرخ گلاب 🌹

Qswa
 

یادِ ایام
ذکر ہے اِک شام کا
دوستوں میں بیٹھ کر
رو رہے تھے جوش جی
اپنی محبوباؤں پر
۔۔۔
اُن کی بیگم آ گئیں
دیکھ کر بولیں ارے
کیا ہوا ہے آپ کو
رو رہے ہیں کس لئے
۔۔۔
اِس پہ بولے جوش جی
کچھ نہیں جانانِ جاں
یونہی اِک پل کو مجھے
آ گئی تھی یاد ماں
❤️❤️❤️

Qswa
 

ہم نے روشن دان سے اڈیاں چُک چُک کر
اُس کے گھر میں چاتی ماری لُک لُک کر
عشق کا ساڑا بہت ہی بَھیڑا ہوتا ہے
تِیلا ہو جاتا ہے عاشق سُک سُک کر
دمے کا مارا عاشق سیڑھیاں جو چڑھیا تھا
ہر پوڑھی پر ساہ وہ لیتا تھا رُک رُک کر
لالُو کھیت سے ایک پروھنا آیا تھا
منجھے پِیڑھے بھر گیا پان سے تُھک تُھک کر
(خالد مسعود)

Qswa
 

عشق نامہ
ہیر کے بوہے اگے ویکھ کے عاشقوں کا گھڑمس
رانجھا تخت ہزارے ٹر گیا پھڑ کر پہلی بس
صاحباں میتھ کے پیپر سے گھبرا کر ادھی راتیں
مرزے کے موٹر سائیکل پر بہہ کر گئی تھی نس
سسی کا پیو سارے پیسے لے گیا قرض حسنہ
پنوں نے جب واپس مانگے اگوں پڑا وہ ہس
چنگا ہو یا وچ دریا کے ڈب کر بچ گئی ورنہ
ماہیوال سے شادی کرکے سوہنی جاتی پھس
عشق کی ناکامی سےتومجنون کی عزت رہ گئی
لیلٰی کی ماں ثابت ہوتی بڑی کپتی سس
دھپے پھرپھر جب عاشقوں کو جب ہوجائے یرقان
دب کر ان کو پینا چاہیے گنے کا پھر رس
جی کرتا تھا اس غزل کے 20،30 شعر بناتے
قافیہ پڑ گیا تنگ، ساڈا چلیا نئیں کوئی وس
خالد مسعود

Qswa
 

بن کے بستر بوریا
اسی تے چلے کوریا
بجلی ایتھے رہندی نئیں
پوری کسے دی پیندی نئیں
ہر کوئی ایتھے رو ریا
بن کے بستر بوریا
اسی تے چلے کوریا
ہر کوئی ایتھے ڈر دا اے
نالے پُکھا مردا اے
پینڈو ہوئے یا لاہوریا
بن کے بستر بوریا
اسی تے چلے کوریا
ہر پاسے چور بازاری اے
نواز یا زرداری اے
ہر کوئی ملک نوں کھا ریا
بن کے بستر بوریا
اسی تے چلے کوریا ،،،،،،،،،

Qswa
 

دردِجگر
میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا
میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا
کیڑی چلّی حج کرن نوں 9 من سُرمہ پا
اونے ہاتھی لیا بغل چے اونٹ لیا لمکا
میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا
میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا
چوہا مریا پہاڑ تے اُونوں چُکّن گے دو چمار
اودی کھل دی 900 جُتّی بنی سلیپر کئی ہزار
میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا
میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا
کَٹّا کیکر تے چڑھ گیا یارو پیریں پَولے [جوتے] پَا
کھوتا ہیٹھوں وَٹّے مارے ماماں چڑھیا ایں کیڑے راہ
میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا
میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا
پیر صاب نے کَلیا یارو لَے کے آ نسوار
راہ وچ مینوں کُتّی پَے گئی پاٹ گئی شلوار
میرے گوڈے میں دردِجگر ہو گیا
میرا گوڈا اِدھر سے اُدھر ہو گیا
اسلام علیکم 🥰🤣

Qswa
 

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❤️❤️
کیو آپ لوگ اپنا خون چلاتے ھو لڑکیوں اور لڑکوں کیو کے پہلے فلو چلو فلو تک تو ٹھیک ہے لیکن پہر پرائویسی توبہ ہیے بھائ کونسی چھپ کے باتیں کرنی جو ادھر بلاتے اللہ دا واسطہ جے مین پرائیویسی نہیں رکھتی اب کوئ نا بیجھے مجھے🤫🤫🤫🤫🤫🤫

Qswa
 

میری دعاؤں میں بہت اثر ہے 🤗😍🙏
ایک دوست کو دعا دی کے صدا ہنستے مسکراتے
رہو ۔۔۔ 😉😀
آج وہ پاگل خانے میں ہے 😀🤓😜
دوسرے کو دعا دی کہ دنیا تیرے اشارے پہ
چلے ... 👉 👈☝👇
آج وہ ٹریفک پولیس میں ہے 😜😂😀
تیسرے کو دعا دی تیری زندگی میں پھول ہی پھول
ہوں 💐🌻🌼🌸🌺🌹
آج وہ اسکول میں مالی ہے 😉😍😂
۔
چوتھے کو دعا دی کہ صدا چمکتے رہو 💥💎😍
آج اس کے سر پر ایک بھی بال نہیں 😀😂🤗
۔_بتاؤ_آپ_کے_لیے_کیا_دعا_کروں 🤔🤓؟؟
🙏😀😂🤣🤣
میری فنی پوسٹ کا مطلب ہوتا ہے 😊
کدی ہس وی لیا کرو 🤣😂

Qswa
 

فنی شاعری 😅😁
خلاف ہے اگر ہونے دو جان تھوڑی ہے ـ
بیوی کا ہی حکم ہے شاہی فرمان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣🤣🤣
ماریگی تو مار کھا لینگے ایک کونے میں بیٹھ کر
یہ میرے اکیلے ہی کی داستان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣🤣🤣
تیری گلی میں آؤں، تجھے دیکھوں، چلا جاؤں
تیرے باپ، بھائی اتنے مہربان ٹھوڑی ہے ـ😅😅😅😅
میں جانتا ہوں سالے بھی کم نہیں ہے مگر
میری طرح ان کے پیروں میں جان تھوڑی ہے ـ😂😂😂😂
یہ دولت،یہ عبادت، یہ شوکت اور فرہت
میرے ہی فرزند ہے، سارا خاندان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣
وہ چاہتی ہے پیار میں پِٹوں، لڑوں، مروں میں
تیرا محبوب سنگل پسلی ہے، سلمان تھوڑی ہے ـ
😂😂😊😊😀😀

Qswa
 

جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی😉
وہ یہ فارمولا اپلائی کریں 😍
ہنسی ضرور آئے گی 🤣
طریقہ میں بتاتا ہوں کیسے ہنسنا ہے 😍
پہلے ایسے👈🙂کریں
پھر ایسے 👈😊
پھر ایسے 👈😅
پھر ایسے 👈😂
اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂
لو جی آگئی ہنسی
ویلا بیٹھا تھا سوچا آپ کے کیوٹ
جیسے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ دے دو😍
ابھی تھنکس کہ کر شرمندہ نہ کرنا آپ لوگ🤩🤩
😁

Qswa
 

عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ
جون۔

Qswa
 

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو،
جون ایلیا

Qswa
 

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
جون ایلیاء

Qswa
 

😍🙄
#میری پوسٹ سے چُپ چاپ گزرنے والو🕛
🤷♀️🙄جاؤ تمہاری پھپھو تمہاری ساس بنے•••🤭🤷♀️