Damadam.pk
Qswa's posts | Damadam

Qswa's posts:

Qswa
 

آج چائنہ کا دکھی شعر ہو جائے
چونگ چی چونگا پونی پانیا چوئیا
🤕🤕ہائے مرشد 😭😭
چگا تا چولچی یویگ یگا چپگا چوگ 🤧🤧🤧🤧

Qswa
 

شوہر باتھ روم میں گیا🥱😂🤧😷
اور نہانے کے بعد اواز لگائی.....😂
"ارے سنو.... ذرا تولیہ دے دینا "😑😒
بیوی : (چلاتے ہوئے ) 🙄😕
"ہمیشہ بنا تولئے کے نہانے چلے جاتے ہو🙄
اب میں چائے بنائوں یا تولیہ دوں🙄🙄
"بنیان بھی دھو کے نل پہ ٹانگ دیتے ہو🙄 وہ بھی میں اٹھائوں🙄🙄🙄
نہانے کے بعد وائیپر بھی نہیں چلاتے🙄
کل لائیٹ بھی کھلی چھوڑ دی تھی تم نے🙄🙄
گیلے گیلے باہر نکلو گے تو
پورے گھر میں گیلے پیروں کے نشان بنا دو گے😕😑😒
پھر اس پہ مٹی پڑے گی تو سب جگہ گندگی ہو جائے گی🙄🙄🙄
ایک بار نوکرانی اس پہ پھسل گئی تھی🤕 پھر تین دنوں تک نہیں ائی تھی🥱😂😑
میرا کیا حال ہوا تھا کام کر کر کے"😷🤧🥱
شوہر : (دل ہی دل میں)
" سالا...... نہا کے غلطی کردی ...
یا شادی کر کے".🤣🤣

Qswa
 

دل پریشاں ہے کیا کیا جائے
عقل حیراں ہے کیا کیا جائے
شوقِ مشکل پسند اُن کا حصول
سخت آساں ہے کیا کیا جائے
عشقِ خوباں کے ساتھ ہی ہم میں
نازِ خوباں ہے کیا کیا جائے
بے سبب ہی مری طبیعتِ غم
سب سے نالاں ہے کیا کیا جائے
باوجود ان کی دلنوازی کے
دل گریزاں ہے کیا کیا جائے
میں تو نقدِ حیات لایا تھا
جنس ارزاں ہے کیا کیا جائے
ہم سمجھتے تھے عشق کو دشوار
یہ بھی آساں ہے کیا کیا جائے
وہ بہاروں کی ناز پروردہ
ہم پہ نازاں ہے کیا کیا جائے
مصرِ لطف و کرم میں بھی اے جونؔ
یادِ کنعاں ہے کیا کیا جائے
جون ایلیا

Qswa
 

شام تنہائی ڈس رہی ہے مجھے
درد کے بادلوں نے گھیرا ہے
لَو چراغوں کی تیز تر کر دو
شہرِ دل میں بڑا اندھیرا ہے
محسن نقوی🖤
❤️❤️❤️❤️

Qswa
 

پاس رہ کر جُدائی کی تُجھ سے۔۔!
دُور ہو کر تُجھے تلاش کیا۔۔!
مَیں نے تیرا نشان گُم کر کے۔۔!
اپنے اندر تُجھے تلاش کیا۔۔!
؎ جونؔ ایلیا 🖤

Qswa
 

یہ دنیا اتنی تیز کیو ہیے ہمشیہ ہر کوئ ہر کیسی سے دو قدم سے آگے ہی کیو ھوتا ھے 😭😭😭؟؟؟

Qswa
 
Qswa
 
Qswa
 

https://www.facebook.com/groups/NovelBank/permalink/2081130868890156/?app=fbl
یہ لیکنس لے ناول کا جان عقشم

Qswa
 

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❤️❣️ گڈ باے دوستوں ہمیشہ کے لیے آپ سب لوگ بہت اچھے ھو مین سب کو یاد رکھو گی باے اللہ ھافظ

Qswa
 

اسلام علیکم دوستو آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ھو اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے لیکن پلیز خوشی رولز کے مطابق منائیں آپ کی خوشی سے کوئ پریشان نہ کو میرا مطلب کے آپ کے طریقے سے کیونکہ ہمارے ادھر کیدھر بہت سے اسے لوگ ہیے جو شور برادشت نہیں کر سکتے اور اپنی تیاری کو اتنا نا اہمیت دے کے کوئ غریب اپنے آپ کو کم تر سمجھے شکریہ جی
عید مبارک ❤️❤️❤️❤️❤️

Qswa
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو بہت بہت عید مبارک اللہ پاک آپ کے لیے اس عید پہ بہت سی خوشیاں لائے اور ہر مصیبت سے دور رکھے ❤️❤️
لیکن آپ نے اپنے اس پاس کے لوگوں کا بھی خیال رکھنا ہیے دوسرو کے بچوں کا جیسے اپنے بچوں کا رکھتے ہیے کہی کیسی غریب کی اولاد نا رو رہی ہو ❤️❤️❤️

Qswa
 

وہ تو کیسی طرح کا کوئ کپڑا لے کرہی نہیں آئ تھی بس دادی نے جو کہنگن اس کے ہاتھ میں پہنانے تھے بس وہی اس کے ہاتھ مین موجود تھا ورنہ جو کپڑے وہ ملتان کے کر جانے والی اسے وہ اٹھانے کی مہلت نہ دی گی تھی یہ ساتھ مین ڈیسنگ روم ہیے تمہاری ضرورت کی ہر شے موجود ہے وہاں جتنا بھی لیڈز سامان ہیے سب تمہارا ہیے مین نے تمہارے آنے سے پہلے ہی تمہاری شوپینگ کر لیتھی وہ واش روم کی طرف بڑھتا اسے کہتا آگے بڑھ گیا تھا۔جبکہ عنائش نے اک نظر ڈریسنگ روم کی طرف دیکھا تھا اگر ساری زندگی اس شخص کے ساتھ رہنا تھا تو اس کی دلائ ھوئ چیزی استعمال کر نے مین کونسا قباحت تھی اس نے ڈرینسگ روم مین قدم رکھا تو اسے ہر طرف انتائ خوبصورت ڈیزائن سوٹ لگے نظر اے اک سے اک ڈریس انتہائی خوبصورت اور قیمتی تھا اس شخص نے کہا تھا یہاں موجود ہر چیز اس کی ہیے

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 11❣️❣️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 11❣️❣️ - 
Qswa
 

اس کی آنکھ کھولی تو اپنے آپ کو مظبوط حصار میں پاپا اس کی پکڑ انتہائی سخت تھی اس نے اپنے شکنجے میں کیسی تکیے کی طرح قید کر رکھا تھا خود کو یوں قید پا کر عنائش کے دل کی دھڑکن نے سپیڈ پکڑی لی آج سے پہلی اس نے اپنی قریب اس مرد کو محسوس نہیں کیا تھا خود کو اس کے مظبوط حصار مین دیکھ کر وہ جلدی سے اس سے دور ھونا چاہتی تھی لیکن مقابلہ شدید ایسا نہیں چاہتا تھا وہ اس انداز سے اسے لگاے سو رہا تھا جیسے کوئ چھوٹا سا معصوم بچہ اپنے کھولنے کے کھو جانے کہ ڈر سے لگاتا ہیے اس نے بڑی مشقل سے اس کے دونو ہاتھوں کو اپنے اوپر سے اٹھانے کی کوشش کی تھی لیکن وہ زرا سا کسمسا کر اک بار پہر سے سختی سے اپنی باہوں میں بیجھتا اس کی گردن میں چہرہ چھپا گیا اور اس کی یہ حرکت عنائش کے دل کی دھڑکن مزید تیز کر گی تھی اپنے گردن پر وہ اس کی گرم سانسوں کا لمس محسوس کرہی تھی

Qswa
 

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 10
وہ بڑے مزے سے اس کے سامنے لہراتے ھوے اپنا ڈرس دیکھا رہی تھی جبکہ وہ سارے دن کا تھاما ہارا واپس گھر آیا تھا وہ اپنے ساتھ کچھ اچھے کی امید رکھتا تھا لیکن عنایہ کو اس ڈرس مین دیکھ کر غصے سے اس کی آنکھیں سرخ ہو نے لگی تھی نہیں مجھے نہیں جانا تم جاؤ مین جارہا ہو آپنے کمرے مین آرام کرنے کے لیے اور اس محترمہ سے کہنا صبح وقت پر اجاے اسے تنخوا مین چھٹیاں کتنے کی نہیں دیتا وہ غصے سے کہتا سیڑھیاں چڑھ گیا جبکہ عنایہ اس کے لہجے پر پریشان ہو گی تھی اس سے اتنا غصہ کس بات پر آیا تھا وہ سمجھ نہیں پائے لیکن سمجھ گی تھی ضرور کیسی سے لڑ بھڑ کر آیا ہیے یا کیسی بات کو لیں کر بہت زیادہ ٹن شن مین ہیے

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 10
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️ قسط نمبر 10 - 
Qswa
 

اس لیے بہتر ہیے کہ وہ اس بارے میں ایسا نہ سوچے اور یہی سے اپنے قدم پیچھے ہٹا لے وہ کیسی سے دشمنی مول لینے کے بارے مین سوچ بھی نہیں سکتی تھی اس کے ماں باپ نے اتنے سال حویلی میں گزارے تھے اور وہ اس حویلی کے بیٹے کے ساتھ اس طرح کا تعلق بنا کر اپنے ماں باپ کی عزت کو دو کوٹی کی نہیں کرسکتی تھی ،تم بہت بری ھو بہت زیادہ بری ہو مین نہیں بولتی تم سے وہ ڈریس اٹھا کر اٹھ کھڑی ھوئی جبکہ اس کے ساتھ ہی زرشے آٹھ گی تھی اس کے چہرے پر اک گہری مسکراہٹ تھی کیونکہ وہ جانتی تھی اس نے عنایہ کو بہت آسانی سے منا لیا ہیے ہاں جانتی ہو مین بہت بری ہو اور اس بہت بری سہلی کی سالگرہ پر ٹائم سے پہنچ جانا کیونکہ تمہارے علاوہ کیسی کو نہیں بلایا وہ پیار سے اس کے گال چومتے ھوے بولی تو عنایہ مسکرا دی،،، پانچ بجے کا وقت تھا جب اس کی واپسی ھوئ

ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ رخ
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ رخ - 
ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️❣️
Q  : ناول جان عقشم رائیٹر اریج شاہ ❣️❣️ -