وہ جنازہ تھا میری اکلوتی محبت کا،،
ورنہ گاؤں میں رخصتیاں آج بھی ہوتی ہیں،،
💔
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!❤️
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
*درد* میں بھی *آواز* ہوتی ہے...
کبھی غور کرنا *میرے* *لفظوں* پر...🌚🍂
*ہر خاموشی انا نہیں ہوتی……*
*کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں 🔥*
سنو_________!
اب ہچکیاں آتی ہیں تو ہم پانی پی لیا کرتے ہیں 💔
تم ہمیں یاد کرتے ہو 😢
اس وہم میں ہمیں اب نہیں جینا 💔💞
احساس ختم ؛ اہمیت ختم؛😏
دل بھرا ؛ اور رابطہ ختم ؛🔥
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.❤️
👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉 🔥. 🔥. 🔥زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا 🐅
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
میرے وجود میں کاش تو اتر جائے 💓
میں دیکھوں آئینہ اور تو نظر آئے💓
تو ہو سامنے اور یہ وقت ٹھہر جائے💓
ہائے یہ زندگی تجھے دیکھتے ہی گزر جائے💓
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
وہ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ یہ ﺗﮭﺎ😑
کہ اگر ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ٹانگ اڑانی ہو تو 🙊😒
ﺗﻮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﭨﮭﯿﮏ رہیگی🙄🤔
سجّی یا کھبّی😁😂😂😂😝
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے ...
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے...💔
نہ جانے کس کمبخت نے دعاؤں میں مانگ لیا ہے مجھے🙈😒
نہ خود ملتی ہے نہ کسی اور کو ملنے دیتی ہے😕🤣🤭😜
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن!!!
تُو کسی روز کٹہرے میں کھڑا ہو تو سہی!!!
تُو جو ہنستا ہے میرے اعصاب کی کمزوری پر!!!
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی!!!... 🥀
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
صرف وقتی دِلاسے ہوتے ہیں... !!
کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain