Damadam.pk
Qu33N_22's posts | Damadam

Qu33N_22's posts:

Qu33N_22
 

محبت کی ڈوری وفاوں کے دھاگے اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں��

Qu33N_22
 

دعا تو دل سے مانگی جاتی ہیں زبان سے نہیں قبول تو اس کی بھی ہوتی ہے جس کی زبان نہیں

Qu33N_22
 

حسن والے وفا نہیں كرتے دولت والے دعا نہیں كرتے ہم عاشق مزاج لوگ ہیں کسى کے لیے بدعا نہیں كرتے جو دل میں بس گيا اسے مرتے دم تک جدا نہیں كرتے

Qu33N_22
 

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے

Qu33N_22
 

جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی وہ دوسروں کو بے عزت کر کہ فخر محسوس کرتے ہیں

Qu33N_22
 

بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں

Qu33N_22
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے

Qu33N_22
 

ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی مگر نا جانے کیوں لگ گئ نظر زمانے کی؟ میرا غم کوئی نا سمجھ پایا کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کي

Qu33N_22
 

محبت کی کہانی میں کہاں یہ موڈ آتے ہیں ۔۔ کے جن کو دل میں رکہتے ہیں وہی دل❤توڑ��جاتے ہیں

Qu33N_22
 

زندگی ملی تو کیا ملی بن کر بے وفا ملی۔۔ اتنی میری خطا نہ تھی جتنی مجھے سزا ملی۔۔

Qu33N_22
 

چھوڑ دو مڑ کر دیکھنا انہیں جو دور جایا کرتے ہیں جن کو ساتھ ��نہیں چلنا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں

Qu33N_22
 

مل گئے وہ جن سے تجھ کو محبت تھی ہمارا کیا ہم کل بھی اکیلے تھے آج بھی اکیلے

Qu33N_22
 

قسمت پہ کیا شکوا جب قسمت ہی مجھ سے روٹھ گی جس شاخ پر ہم نے ہاتھ رکھا وہ شاخ وہیں ٹوٹ گی

Qu33N_22
 

بنے اجنبی سبھی ھمسفر ،وہ نظر بچا کے چلے گئے
کہ میں راستوں سے تھی بے خبر , انھیں منزلوں کا شعور تھا
نہ تھیں اور کوئی بھی رنجشیں، فقط عادتوں کا تضاد تھا
کہ انھیں پسند تھیں شوخیاں ،مھجے سادگی پہ غرور تھا

Qu33N_22
 

کھل کے کسی کے غم میں جو روتے نھیں کبھی
یہ سچ ہے پھر وہ چین سے سوتے نھیں کبھی
لہروں کی سازشوں پہ ھیں موقوف حادثے
کشتی کو ناخدا تو ڈبوتے نہیں کبھی

Qu33N_22
 

اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ، ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

Qu33N_22
 

*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔💞*
*❣️السلام عليكم*
*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️*
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️*

Qu33N_22
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Qu33N_22
 

اک بات کہوں!!
رلانے والے وہی ہوتے ہیں
جو کہتے ہیں!
ہنستے ھوئے بہت اچھے لگتے ہو🌹

Qu33N_22
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
🖤🖤🖤
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..