فکر میں رہوگے تو خود جلوگے بے فکر رہوگے تو دنیا جلے گی
عجیب لوگ ہیں اس زمانے میں جو اوپر سے بہت مخلص لگتے ہیں اور اندر سے اتنے ہی منافق ہیں
آنسووں کو پلکوں تک لایا نہ کرو دل کی بات کسی کو بتایا نہ کرو لوگ مٹھی میں نمک لیے پھرتے ہیں اپنے زخم کسی کو دکھایا نہ کرو
Aj fB open Q nhi ho ri
زندگی کا اپنا ہی رنگ ہے دکھ والی رات سویا نہیں جاتا اور خوشی والی رات سونے نہیں دیتی
یارو کہاں تک اورمحبت نبھاؤں میں
دو مجھ کو بددعا کہ اسے بھول جاؤں میں
دل تو جلا گیا ہے وہ شعلہ سا آدمی
اب کس کو چھو کے ہاتھ بھی اپنا جلاؤں میں
سنتا ہوں اب کسی سے وفا کر رہا ہے وہ
اے زندگی خوشی سے کہیں مر نہ جاؤں میں
اک شب بھی وصل کی نہ مرا ساتھ دے سکی
عہد فراق آ کہ تجھے آزماؤں میں
بدنام میرے قتل سے تنہا تو ہی نہ ہو
لا اپنی مہر بھی سر محضر لگاؤں میں
اُترا ہے بام سے کوئی الہام کی طرح
جی چاہتا ہے ساری زمین کو سجاؤں میں
اُس جیسا نام رکھ کے اگر آئے موت بھی
ہنس کر اُسے کبیر گلے سے لگاؤں میں
💔💔
Yaa ALLAH Pak Har ek insan ki Mushkil Asan farmana YA ALLah hedayat Dena Hum subko Hum Bhot ghunagar hain Tu Maf krna Wala hain Rasol pak k sadky Bashk krnaa Har Insan Ko Seda Rasta pe ChalNa Ki Tofik Ata farMana Gila gibat Bura kamo sy bachana Ya ALLah pak Namaz naseb krna quran pak ki tilawat krna naseb farmana Har insan ko Rasol pak ki umat ko muot k waqat kalma naseb farmana ya ALLah janat ferdus naseb krna jo hostpital mai bemar hain unko sehat ata farmana Jo safar mai hain unka safar khair
Gud ni98
جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں
کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے
جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔
آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں
جب تم تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا
خدا کی راہ میں کوشش کروں اور کبھی پیچھے نہ ہٹو کیونکہ خدا نے تم سے کوشش مانگی ہے نتیجہ نہیں
جب دل اداس ہو اور آنکھوں میں آنسو ہوں تو بس یہ بات یاد رکھنا کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گا
اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔! ��
میرے لہجے کی مٹھاس تجھے بہت یاد آئے گی جب تیری بے رخی پہ کوئی بے رخی دیکھائے گا
میری سادگی بے مثال تھی تیری بے رخی بھی کمال تھی تو چھوڑ گیا تنہا مجھے تیری یہ ادا بھی کمال تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain