*محبت میں وہ جو تیسرا ہوتا ہےناں*
*مجھےاس تیسرےسےنفرت ہےاور اس کے بعد جاناں*
*محبت کا انتقال شروع ہو جاتا اگر تم سمجھو تو 😕😏*
صدیاں لگ جاتی ہیں احساسوں کو الفاظ دینے میں
سرف دل ٹوٹنے سے کوٸی شاعر نہی بن جاتا
🥺تیرے لیے تو موت بھی قبول تھی
پر یہ نہیں پتا تھا کہ تم۔خود ہی مار دو گے 🥀😥
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!♥️♥️
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے.......🔥🔥
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
ﺗﺮﺳﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ۔۔ 💔
💔
💔 ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔ !
❣️میری چاہتیں تم سے الگ کب ہیں ❣
❣ دل کی باتیں تم سے چھپی کب ہیں ❣
❣ تم ساتھ رہو دل میں دھڑکن کی جگہ ❣
❣ پھر زندگی کو سانسوں کی ضرورت کب ہے.❣️ ❣️ ❣️
"" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔
💕
What is happening??
*آنکھیں کُھلیں تو بِـیـت چُکی تھی حیات بھی....*
*اِک خُواب دیکھنـے مـیں کئـی سـال لـگ گئـے....*
چلے جائیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر قدر کیا ہوتی ہے یہ تجھے وقت سکھا دے گا