تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!💯
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!🤨.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
کبھی نفرتوں میں ملا سکون، 🙂
کبھی چاہتوں نے رلا دیا "🍂
♡💜🖤.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
کوئی سمجھائے میرے دشمنوں کو !!!
ذرا سی محبت کی مار ہوں میں 🙂♥️
جسے تم عام سمجھ کر چھوڑ دیتے ہو 💔
کوئی اسے خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے 🥰🖤
.
🌺°°
- اسے منانے میں گھنٹوں کا وقت لگتا ہے,
اور ایک ہم کہ پگھل جائیں ایک سوری پر.... 😒
🍁🍁
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں
لیکن _____!! قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا 😒
ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا۔۔✨😊
کسی کے دل ❤️ میں کیا ہے خدا جانے۔۔✨💯🔥
,🌹🌹 غرور کس بات کا صاھب ۔💘
`آج مٹی کے اوپر اور کل مٹی کے نیچے 😭😭😭
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا..‼️❤️
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی...‼️
اس قدر اداس ہوں
انگریزی میں رونے کا دل کر رہا ہے🙂🥺
اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے۔۔🌸❤💯
گِلےشِکوےنہیں !
اب بس خاموشیاں۔۔!!⚘
تمہارا نام بھی پڑھ لوں میں ،۔۔🖤
تو میری آنکھیں مُسکراتی ہیں ،۔🥀😍
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جناب..👉
اخلاق بہترین ہونا چاہیے🔥💯👌
"زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی..!!؛☕ تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں!💔🍂"
پکڑوں تیری کلائی اور پھر.......🍁💮
اسکو پیار سے مڑوڑ دوں.......😍😘
سینے سے لگا کر تجھے......🌹🌸🌼
😂😂😂تیری ساری چوڑیاں توڑ دوں.....❤💕❤
ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا🥀🔥
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے.✨💛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain