😏نفرت ہوجائے گی تجھے خود سے💞
: - *😢اگر میں بات کروں تجھ سے تیرے ہی لہجے میں۔۔!!!💕
جس پر بہت مان تھا😪💯
وہی بے ایمان نکلا💔😪
جس کے نام کی مسکراہٹ سے دن شروع ہوتا تھا
اس کے نام کی اداسی پر اب رات ختم ہوتی ہے❤🔥
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ 🔥💔ℹ️🌹
تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا 💯
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
🖤مرشد🖤
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے🔥
*اچھے لوگ جب بھی برا بننے کی کوشش کرتے ہیــــــــں ... ناکام ہوتے ہیــــــــں ... کیونکہ ان کے اندر ایک چھوٹا سا بیج ہوتا ہے ... جسے ضمیر کہتے ہیــــــــں ... وہ روکتا رہتا ہے .....!!!*
💞 💞
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔۔۔💯
جو کل تک ساتھ چلنے کےلیےترستے تھے ✌️💯
وہ بچے آج برابری کرنے کا سوچ رھے ہے🔥😎✌️
جو قدر کرتا ہے⚡اسکی قدر کیجییے ✌🏻 نہیں کرتا تو دفع کیجییے🔥
°¬ 🔰 •.
سبق دینے کا مہر ہوگیا ہے زمانہ "👑
"ہر کوئی ایک دوسرے کا استاد نظر آتا ہے "🙂
😔😔 Hmmmm😔😔
GUD NI98 ALL..
SAD😔






اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شِکوے کے لئے نہیں شکر کے لئے اُٹھاتے ہیں۔💯❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain