میرے عشق کو____ نڈھال کر
کبھی ہجر کو بھی___ وصال کر
میری آنکھ کو___ بینائی دے
میرے قلب کو_____ اجال کر
مجھے درس دے ____تو فنا کا
میرا عشق میں ______برا حال کر
مجھے دے سزا کوئی ____سخت سی
مجھے اس جہاں _____میں مثال کر
تیری طلب میں ہوں ____میں دربدر
کبھی اس طرف _____بھی خیال کر
ہو جایئں گے خاموش اس قدر !
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی !..😞💔
ﺟﺲ ﮐﺎ ﺩﻝ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﮐﮯ ریزہ ﺭﯾﺰﮦ
ہوجاے اُس ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﻤﮏ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ
ﻣُﺴﮑﺮﺍﮨﭧ بڑی لازوال ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ !!!
کوئی پوچھتا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت
مجھے یاد آجاتا ہے تیرا ہلکا سا مسکرانا 💔😥
*کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا*
*جتنا بے قصور پر تہمت لگانے کا ہوتا ہے*
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
ہاے مرشد_______😔
اج روتا ہیں چپ نہیں ہوتا۔
🖤🥀🙂
ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
*ہر چیز مہنگی لیکن ماچس آج بھی دو روپے کی مل جاتی ہے یاد رکھیں آگ لگانے والوں کی قیمت کبھی نہیں بڑھتی🥀🌚*
🔥قدر کرنا سیکھلو 🤨🤨 کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺 اور میرے جیسے تو بلکل نہیں😋
بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔🔥✌
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
💔میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے💔
💔جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں💔
پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے۔🌚
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤💛💚💙💗💜❤💛💚💙
خوب صورت دن کا آغاز اللہ کے بابرکت کلام پاک
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
اپنی صبح کا آغاز قرآن شریف تلاوت کے ساتھ کیجيے
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
تلاوت سے دل کی سختی دورکیجیے جزاک اللہ
💛💙💜💚❤💛💙💜💚❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*تھامہ ، چھوڑا ، تھام کے چھوڑا ، چھوڑ کے تھامہ... بالآخر چھوڑ ہی دیا🥀🌚*
kiYa Ho RaH Ha BoYs ND GiRLs😔
😔😔HMmm
jOIN MY MaFIl.😔😔
CHLTII HU ALLAH HAFIZZ DUA MA یاد RAHKNA SUBBB.....
PAGAL NHI HU MA..... FRIENDS SY BT KRNYY KA DILL KRTA HA TOO تنگ KRTII HUU.... AGR YA SUB BI BURAA LAGTA HA TOO I AM SO SORRY SORRY AB NHI KRTI😭😔😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain