HMMM 😭😭
SaD😓😟😔


مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤
سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مُجھ میں،
کہ تُو وقت گزارے، اور میں مُحبت سمجھوں!
جب لوگ راستے بدل نے کا..!
سوچ لیتے ہیں..!!
تو سب سے پہلے وہ رابطے..!
کم کر دیتے ہیں...!!
"-میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں٫ جس کی بنا پر
میں تم سے کہہ سکو کہ "-مجھ سے محبت کرو-"🍁
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو💖💖💖
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 🙂
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو🥀🌚*
✨🔥لوگ کیا سوچتے ہیں،🔥
کبھی فرصت ملی تو سوچیں گے❤️
*میں ہوں دل ہے تنہائی ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا🥀🌚*
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے..🤔جائیے,نکلیے,شکل گم کیجیے🔥😉
"- ایسے مرد بھی ہوتے ہیں
جو مر تو سکتے ہیں مگر ساتھ نہیں چھوڑتے"
اور یہ سچی محبت ہوتی ہے
جو کسی کسی کے دل میں اترتی ہے!! 🙂🖤
👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉 🔥. 🔥. 🔥زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا 🐅
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️
دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د۔۔۔۔دل اور دُعا سے
و۔۔۔۔۔وعدہ اور وفا سے
س۔۔۔۔ساتھ اور سچائی سے
ت۔۔۔۔۔تحفظ اور تسلی سے
ی۔۔۔۔۔یاد اور یقین سے"
-" بانو قدسیہ کہتی ہیں "
کہ کوئی آپ سے محبت لینے آۓ تو اسے محبت ہی دینا
محبت سکھانے مت لگ جانا_"
💔😢🙏🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain