*اللہ تعالٰی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور مجھ سمیت سب کو ہدایت دے اور سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق دے۔آمین*❤️💘
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے.🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀
ایک تھا راجہ، ایک تھی رانی
الگ تھی کاسٹ، اماں نہیں مانی ... 🤣🤣😂🤣😂😂 ...
#🤪
یا اللہ ایک دے اور نیک دے۔۔۔☺️😍☺️
اور بے وفاؤں کو نالی میں پھینک دے۔۔
🙈😋🙊
گھر میں اپ کا Bezti پیکج کون سا ہے🤭
Daily😁😁
weekly 😂😁
Monthly 😂😁🤭
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂
آپ کی بیوی کے تین دانت نکالنے پڑین گےجس کے فیس دو ہزار روپے 😅بابا جی آپ زبان بھی نکال دیں 4000ہزار دونگا 😂۔😛😝🤣🤣🤣🤣
کہتے ہیں کہ انسان کا برا وقت تب شروع ہوتا ہے جب وہ کسی کو اپنا غم بتائے❤🥀
ماں باپ سے کبھی حساب نا کرنا
🥀💙🥀
ورنہ رزق کے دروازے تم پر بند ہو جاینگے
میری خواہش ہے کوئی چاہنے والا ایسا ہو
جو محبت کرنے میں میرے جیسا ہو
جو اعتبار کے قابل نہ تھا
ہم اس کو اپنے راز بتا بیٹھے😔