ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہی
ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں
پلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھا
ہم کسی بھی شخص کو ایک بار چاہتے ہیں
😊😎😏
ساڈے کول بیجا میرے دل دا تو حال سن لے
🥀❤️🍁
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر دوبارا سونے میں
😂😂
Good night 😋😴
🥀...میں اسیر محبت ہوگیا
مرد ساری زندگی میں صرف ایک عورت کے لیے خود کو بدلتا ہے۔ اور اگر وہ آپ کے ساتھ رہ کر بھی خود کو نہیں بدل رہا تو یقین رکھیں آپ وہ عورت نہیں ہیں
بہت دیر سے سمجھ آئی یہ بات لیکن خیر
🥀🙂
🙂رہا نہ میرے کام کا جگ سارا
میں راتاں جاگ کے کٹیاں
کیوے نکلے سی تیرے دن
🥀🍁
یونہی رنجشوں میں گزر گئی
کبھی وہ خفا، کبھی ہم خفا
🥀🍁
تیرے سنگ گزر جائے یہ عمر جو باقی ہے
🥀🍁
...سہانا ہر درد ہے
🥀جو تو میرا ہمدرد ہے
من چاہا شخص ہر درد کی دوا ہوتا ہے
🥀🍁
🥀🍁...ہے صلہ تو میرے درد کا
دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت
ہم وہ ہیں کہ منہ سے کچھ نکلنے نہیں دیتے
🍁🙂
🥀🍁..ملنے کو تجھ سے بہانے کروں
اچھا خاصا ڈپریشن صحیح جا رہا ہوتا ہے
بیچ میں خوشیاں آ کے ڈسٹرب کر دیتی ہیں
😂🤣😒
🥀🍁بنا بولے جو نظر کہہ جائے
!!!سن سائیاں
تیرے عشق دیاں خیراں منگیاں
🥀🍁
اپنے ہاتھوں سے کسی کو کھو دو تو وہ کبھی واپس نہیں ملتا
🥀🍁
..مگر ہر کھوئی چیز واپس نہیں ملتی
🥀🙂
ہمنوا میرے توں ہے تو میری سانسیں چلیں
🥀🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain