Damadam.pk
Queen-of-he@rts's posts | Damadam

Queen-of-he@rts's posts:

Queen-of-he@rts
 

او ویکھی منو لتھ نہ جائیں
فر اوکھا ہو جاو دل نال جوڑنا
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

راتاں اگے پے جاندا سورجاں نوں ٹلنا
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

یہ میرا دیوانہ پن ہے یا محبت کا سرور
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی
!!..امیدوں پر ہے

Queen-of-he@rts
 

❤️تو ملے جہاں میرا جہاں ہے وہاں

Queen-of-he@rts
 

🙂تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں

Queen-of-he@rts
 

ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ زندگی
🥀🍁🙂

Queen-of-he@rts
 

سفر روز کا ہے اور جانا کہیں بھی نہیں
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

تو ہے تو مجھے پھر اور کیا چاہیے
🥀❤️

Queen-of-he@rts
 

🥀🍁...اگر تم ساتھ ہو

Queen-of-he@rts
 

تیرے ساتھ بے چینی کو بھی آرام سا ملتا ہے
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

کٹھن ہے زندگی اور راستے خار سے پر ہیں
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بددماغ
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

اسے معلوم ہی نہیں میری آنکھوں کے حلقوں کی کہانی
نشان چھوڑ جاتے ہیں اکثر بہتے ہوئے پانی
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

یونہی دشت و در کا سفر سہی
🥀🍁یونہی زندگی کا بسر سہی

Queen-of-he@rts
 

اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہیں ان میں
...خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ
تم اہلِ نظر ہو تو تمہیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

🌞سویروں کا میرے تو سورج لاگے

Queen-of-he@rts
 

ذرا کبھی میری نظر سے خود کو دیکھ بھی

Queen-of-he@rts
 

...جو ہے ہوا
جانے بھی دے
جانے دے نا
جانے بھی دے
🥀🍁

Queen-of-he@rts
 

ان کو ناموس بھی عزت بھی پزیرائی بھی
مجھ کو رونے کو میسر نہیں تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی
🥀🍁