ان کو ناموس بھی عزت بھی پزیرائی بھی
مجھ کو رونے کو میسر نہیں تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی
🥀🍁
باب قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لیے
جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے
🥀🍁
you are still important to me,
with or without conversation
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تمہاری ہر بات پہ آمین کہا تھا میں نے
🥀..تیرے سنگ یارا خوش رنگ بہاراں
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہوسکتا ہے
🥀🙂🍁
مجھے پتہ تھا دنیا تمہیں مصروف کر دے گی
...تم میرے بغیر بھی جینے لگو گے
🥀🍁
آنکھیں میری ہر جگہ ڈھونڈے تجھے بے وجہ
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاؤں نہیں دل تھک گیا میرا
🥀🍁
!!!اے زندگی
یہ بتا کیا ملا کیا کھو دیا؟
🥀🙂
زندگی تو کچھ سالوں کی محتاج ہوتی ہے یہاں انسان کچھ وقت انتظار کر لیں تو بہت ہے لوگ مصروف ہو ہیں جاتے ہیں اس دنیا میں پھر ان کو یاد تک نہیں رہتا کہ کوئی ہمارے واپس آنے کے انتظار میں ہے۔
تے جدوں نور اے توں میری اکھیاں دا
تیرے توں یار کنارہ ہو سکدا اے ؟
توں آپ سیانہ اے سوچ تاں سئ
تیرے بعد گزارا ہو سکدا اے؟؟
تو مل رہا ہے، لیکن نہیں مل رہا مجھے
یہ بات ٹھیک ہے، مگر یہ بات ٹھیک نہیں
🥀🍁
🥀کوئی عمراں دا ساتھ نبھا کے
🌝جے اک دم
💔ہتھ چھڈ دے
اس سے پہلے کہ تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی
فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا وہ میرے پر وہ میرا نہ تھا
🥀🍁
And finally I'm accepting that no one can handle me... I deserve to be alone
🥀🍁
خواب اگر اپنے ہاتھوں سے توڑے جائیں تو انگلیاں بھی اپنی ہی زخمی ہوتی ہیں
🥀💔
برسوں سجاتے رہے کردار کو ہم
مگر کوئی بازی لے گیا صورت سنوار کر
تیری آنکھوں کی سہولت میسر ہو جس کو
وہ بھلا چاند ستارے کہاں دیکھے گا ؟؟؟
سامنے عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
🥀🍁❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain