غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
اساں نازک دل دے لوک ہاں ساڈا دل نہ یار دکھایا کر
🥀💔😣
تو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا، ہزار میں نہیں رہا
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محترم
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا
🥀🍁
🥀🍁...پل پل گن کے گزارا
🥀❤️...بس تیرا ساتھ ہو
اے روحِ من تمہارا پیار اس دنیا کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے میرے لیے
🥀❣️
سکون کی دو ہی واضح صورتیں ہیں
🥀🖤اک تم، دوسری آواز تیری
تمہیں پتہ ہے تمہاری آواز میری سماعت سے گزری سب آوازوں
سے زیادہ سریلی اور ہے
تمہاری آواز کی سریں میرے دل کے تاروں سے کھیلتی ہیں
تمہاری آواز سننے کے بعد کچھ دیر تک میں نہ تو کچھ سننے کے قابل رہتی ہوں نہ ہی کچھ سننا چاہتی ہوں
بس تمہاری سریلی آواز کی بازگشت اپنی سماعت میں سنتی رہنا چاہتی ہوں
حیاتم Hayatim🍁🥀
عورت کے بارے میں جو بھی سنو احتیاط سے سنو
کیونکہ افواہیں یا تو اس عورت کی طرف سے آتی ہیں جو اس کی برابری نہ کر پائی ہو
یا اس مرد کی طرف سے جو اسے رکھنے کے قابل نہ ہو
🌚
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پہ اپنا گریباں تھا ہی نہیں
۔
اتنے پارساؤں میں دم نہ گھٹتا تو اور کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ملا، انسان تھا ہی نہیں
😃🥀🍂🔥
Empty hearts merry eyes 🥀✨
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو
سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے
🥀❤️من عاشق چشم یار استم
اس قدر بھی خدایا کوئی بے بس نہ ہو
درد ہو اور کوئی چینخ بھی سکتا نہ ہو
🥀🙂💔
خلاف شرط انا تھا وہ خواب میں بھی ملے
میں نیند نیند کو ترسا مگر نہیں سویا
خلاف موسم دل تھا کہ تھم گئی بارش
خلاف حرمت غم تھا میں نہیں رویا
🥀🍂✨
نعم تغیرت، تغیرت حین اکتشفت أنی فی الحکایت وحدی
وفی الحلم وحدی۔ وفی الحب وحدی وفی الألم وحدی
🥀🍂
سنو اک جملے پر دل و جاں کی بازی نہ ہار دینا
لوگ رسما بھی کہہ دیتے ہیں مجھے تم سے محبت ہے
🥀🍂
میں نے اس دور ناگوار میں تجھ کو سکون جانا
🥀❤️
...دل کو تیری ہی تمنا
دل کو ہے تجھ سے ہی پیار
🥀🍂
یہ تلخیاں، یہ اذیتیں میری روح میں یوں اتر گئیں
میں شہد سے کب زہر بنی، میری زات مجھ سے ہی الجھ گئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain