کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں
😶اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں
مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو
حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
But Allah says:
WAIT, THE BEST IS YET TO COME
یہ لفظوں کی شرارت ہے سمجھ کے کچھ بھی لکھنا تم
محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے💞
نہ تھا کچھ تو خدا تھا, کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain