Damadam.pk
R@ju-Bh@i's posts | Damadam

R@ju-Bh@i's posts:

R@ju-Bh@i
 

*سوال: شرم کیا ہے* ؟ 🤭🤔✌🏻
*جواب: شرم اس چیز کا نام ہے جو اگر آپ کو آجائے* 🤨😬🙄🤷🏻♂
تو دمادم پے میری پوسٹس پر لائکس کمنٹس کا طوفان آجائے* 😆😆😎😎

R@ju-Bh@i
 

پاکستان دنيا کا واحد ملک ھے جہاں صبح کينو
80 روپے درجن
اور شام کو 100 روپے کی تين درجن ملتے ہيں۔😝

R@ju-Bh@i
 

رات خواب میں ایک شادی اٹینڈ کر رہا تھا
جیسے ہی کھانا کھلا 😲
میری آنکھ بھی کھل گئ اور پھر میں پانی پی کر سو گیا۔
😝😜😛😋😉

R@ju-Bh@i
 

چلو بتاؤ Wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں😜
جس نے ٫٫غلط،، بتایا اس کی پٹائیاں ہونگی 😂

R@ju-Bh@i
 

مت چھیڑو ہمیں ہم ستاۓ ہوۓ ہیں
ہمارے کالج کھلنے کے دن پاس آۓ ہوۓ ہیں_________!🥶🤣😉

R@ju-Bh@i
 

کاش کوئی لڑکی😜
مجھے دھمکی دیتی😝
نمبر دو ورنہ مے روٹی🙄
نہی کاونگی🙈😁😂

R@ju-Bh@i
 

لڑکیوں کی لڑائی..
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی 😂

R@ju-Bh@i
 

پہلی نسل کو پتہ ہوتا تھا کہ غسل کے چار فرائض ہوتے ہیں اور آج کل کی نسل سے پوچھو کہ وہ چار فرائض کونسے ہیں تو کہتے ہیں
بالٹی مگا صابن تولیہ 😂😂😂

R@ju-Bh@i
 

سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ھو جائے گا
لوگ کہیں گے واہ کیا "نورانی" چہرہ پایا ھے
"مرحوم" نے

R@ju-Bh@i
 

لیجینڈز تو وہ ہیں جو اپنی پوسٹس کے کمنٹس میں ریپلائی صرف لڑکیوں کا کرتے ہیں 🤣🤣😂
اور ﷲ کے فضل سے میں لیجینڈ نہیں 🤣🤣

R@ju-Bh@i
 

مبارکاں 😜ہووے تھوانو ساریا نو 😼😂
جناب آپ لوگوں کا #انعام نکلا ہے2019 میں سب سے زیادہ #پوسٹ 😒 کرنے پرآپ سب کو مشترکہ طور پرملتی هے 👏👏👌👌😂
1خوبصورت 1300 سی سی کھوتی 😜😂😜
(\./)
/.".) "^----;";
\,,/";) ) ) ) ) )\\
// \\ // \\
رسی پاؤ تےرج کےنساؤ پورے ف
دمادم تے😂😂😂😂😂....

R@ju-Bh@i
 

وہ خیال تھا، دھنک نما،
یا کوئی عکس تھا، میرے روبرو۔۔۔۔
مجھے ہر طرف سے تو لگا،
یا کوئی اور تھا، تیرے ہو بہو۔۔۔۔۔۔

R@ju-Bh@i
 

بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند: نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝

R@ju-Bh@i
 

ایک فقیر نے آواز لگائی!
بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ھے!
اندر سے آواز آئی
تیری بہن میکے گئی ھوئی ھے !
آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ھے!😃😃😂😂

R@ju-Bh@i
 

.q2 ✍✍✍✍

R@ju-Bh@i
 

good morning have a nice rainy day

R@ju-Bh@i
 

Aj kon kon ehd-e-wafa dekh rha hy

R@ju-Bh@i
 

سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو

R@ju-Bh@i
 

welly loog kaha hin?? Ab sab aisy samny ain gy jsy nawaz shareef ki aolad hon

R@ju-Bh@i
 

دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر
کیوں بن جاتے ہیں 🤔
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے 😜😂