Damadam.pk
R@ju-Bh@i's posts | Damadam

R@ju-Bh@i's posts:

R@ju-Bh@i
 

agr koi free hy to fata fat meri post py a jy agr free ni hy to idr kia kr rha hy ???😁😁😁😁

R@ju-Bh@i
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

R@ju-Bh@i
 

تاج محل کو دیکھ کر شاھ جہان کا پوتا بولا
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا
😁😁😚😚😁😁

R@ju-Bh@i
 

چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂

R@ju-Bh@i
 

پاکستان میں شادی ایک بندے کے ھوتے ھیں لیکن شادی پی سیٹنگ چار پانچ کے ھوجاتی ھے 😃😃😃

R@ju-Bh@i
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

R@ju-Bh@i
 

*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁😃

R@ju-Bh@i
 

پاکستان کا قومی جھوٹ:
"یار فون *silent* پر تھا" 🤭😁😂😂😂😂😂😂😂

R@ju-Bh@i
 

رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂

R@ju-Bh@i
 

لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂

R@ju-Bh@i
 

تيرا نام چاند پر لکهنے کو جی چاهتا ہے
مگر
ايک تو ميرا ہاتھ نہيں جاتا
اور
دوسرا... امی نے ذياده دور جانے سے منع کيا ہے.😜😜😉😉😂😂

R@ju-Bh@i
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😌😝😜😂✌🏻

R@ju-Bh@i
 

#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو
"لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی"
#پپو: اس شعر میں شاعر
"قبول ہے قبول ہے قبول ہے"
والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے
😂😂😂😂

R@ju-Bh@i
 

✍😜
ایک پاگل آئینے میں خود کو دیکھ کر سوچنے لگا ۔ یار اس کو کہیں دیکھا ہوں۔۔۔!
کافی دیر سوچتے سوچتے پریشان ہو کر ۔۔۔
دھٹ تیری ۔۔ یہ تو وہی ہے جو اس دن میرے ساتھ بال کٹوارہا تھا
😆😆😜😜😜😜😜😝

R@ju-Bh@i
 

وہ بتانا یہ۔تھا کہ😟
آج اپنے لیے آملیٹ بنا رہا تھا😕
وہ اچانک جل کر بم لیٹ بن گیا🙈😂😂✈👉

R@ju-Bh@i
 

ﺳﺮﺩ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ,
ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﺍُﺳﮑﮯ

R@ju-Bh@i
 

یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صُلح کی ہُم نے.!!
-
ملال یہ ہے کہ اب صُبح کی طلب بھی نہیں. . .!! ❤✌🏻

R@ju-Bh@i
 

کس نے کس کا سکون لوٹا____؟؟؟
آو بیٹھو حساب کرتے ہیں

R@ju-Bh@i
 

good morning

R@ju-Bh@i
 

بات لطیفوں سے وظیفوں تک آپہنچی ہے___
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے___