🍁😉funny 😉🍁
چائنہ میں بچے کا نام رکھنے سے پہلے برتن پھینک دیا جاتا ہے اس میں سے جو آواز نکلتی ہے اس کا وہی نام رکھ دیا جاتا ہے" ٹنگ ٹانگ ٹن :'
😆😆😆😆😆
Allah hafiz
*تم سمجھتے نہیں ہو__ ورنہ🔥*
*یہ اشعار نہیں __اشارے ہیں😶*
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہے
وہ فلاں سے فلاں سے فلاں سے ملے
🥀🌸❤️
جنازه__پڑها__بهى__تو__غيروں__نے__پڑها
جن_كےليے_جان_دى_وه_ره_گئے_وضو_کرتےکرتے..!
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاھت کو.
فراز
دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی.
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ..!!
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا...!!!💓
وہ مجھ سے نہیں ملتا تھا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔
🌹....لاکھ اپنے گرد حفاظت کی لکیر کھینچو
ایک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی🌹
❤
ایک بار جو بچھڑے تو آئے گے نا لوٹ کر "
ھم مٹی کے انسان ھیں کوئ دسمبر نھی.
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے ..
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے ❤
*_🌷🌷❣آج کــــی آخــــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
جس سے نکاح نہیں کر سکتے تو اس سے نکاح کے بعد والی باتیں بھی نہیں کرنی چاہیئیں جس سے رشتہ نہیں اس کے قریب نہ جاؤ زندگی کی الجھنیں اکثر ہماری اپنی پیدا کردہ ہوتی ہیں کبھی ہم جوش میں آ کر اُلجھ جاتے ہیں کبھی تنہائی سے تنگ آ کر تو کبھی جزبات کی رو میں بہک جاتے ہیں کتنی خوبصورت دنیا ہو اگر ہر چیز ہر بات ہر انسان اپنی جگہ مکمل اور پرفیکٹ ہو لیکن معزرت ہم انسان روبوٹ نہیں.....!!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
دنیا کی کہی ہوئی بات اور اپنوں کی کہی ہوئی بات میں فرق یہ ہوتا ہے کہ دنیا کی کہی ہوئی بات پہلے تکلیف دیتی ہے پھر اسکی عادت ہو جاتی ہے- اپنوں کی کہی ہوئی باتوں کی کبھی عادت نہیں ہوتی- ہر بار وہ سننے پر تکلیف پہلے سے زیادہ بڑھتی ہے....
*_🌷🌷❣آج کــــی پانچویـــــں بــــات❣🌷🌷_*
کبھی کسی پر بےجا تنقعید نہ کرو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ دوسرے کی زندگی کیسی ہے اور وہ کن کن مشکلات میں مبتلا ہے یا ہو سکتا ہے اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے بھی شفاف رکھیئے کیوں کے جہاں قطروں سے دریا بنتاہے وہیں سوچوں سےایمان بنتا ہے......
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
سب سے زیادہ درست چیز وقت ہے، وہی رفتہ رفتہ ہر غلط اور صحیح بات کو سامنے لے آتا ہے اور وقت کا گزر جانا بہت بڑی نعمت ہے....
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســــری بــــات❣🌷🌷_*
اپنی زندگی سے لوگوں کو بآسانی مت جانے دیں بیشک اس کو جانے سے روکنے کیلئے آپ کو خود سے شکست ہی کیوں نا کھانا پڑ
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے...!
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــــی بــــات❣🌷🌷_*
اپنے بچوں کا رونا دل میں درد پیدا کرتا ہے جب کہ دوسروں کے بچوں کا رونا سر میں درد پیدا کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain