Damadam.pk
R.j_Aqsa_Aqdass's posts | Damadam

R.j_Aqsa_Aqdass's posts:

R.j_Aqsa_Aqdass
 

ھمارے پاکستان میں اگر محبوب کا وزن ستر کلو سے بڑھ جاۓ تو اسے "ڈھولا"کہا جاتا ھے ۔۔۔🙊

R.j_Aqsa_Aqdass
 

بہتر کی تمنا تھی پر
بہترین سے نوازا گیا مجھے.❤

R.j_Aqsa_Aqdass
 

آپ رخسار کی بات کرتے ہو😍
ہم تو فقط نام پر قربان ہیں💞
محمد ﷺ❣

R.j_Aqsa_Aqdass
 

فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
❤ .. صاحب. ❤
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ھے۔❤❤

R.j_Aqsa_Aqdass
 

'
چاٸے تو سب ہی پیتے ہیں___😊
ہم دونوں سگریٹ پیا کریں گے_🚬"🙈

R.j_Aqsa_Aqdass
 


وہ پھولوں جیسا خاموش سا لڑکا ، ❤😍
میں تتلیوں جیسی اسکی دیوانی .. 😍🙈🔥

R.j_Aqsa_Aqdass
 


میرے چپ رہنے سے #ناراض نہ ہوا کرو❤❤
دراصل #خوبصورت لوگ کم بولا کرتے #ہیں😜😂

R.j_Aqsa_Aqdass
 

'
کیسے بتاؤں تمیں اپنے. دکھ
میرے پاس تمارا نمبر بھی تو نہیں ہے 🤐

R.j_Aqsa_Aqdass
 

'
رونا کس بات کا جناب
جو کھویا ہے ساتھ لاۓ تھے کیا...❤

R.j_Aqsa_Aqdass
 

چھینک آتے آتے رک جاۓ😕
تو اس آدھی چھینک کا مطلب ہے😑
کہ کوٸ یاد کرنے لگا تھا مگر ساتھ ہی کہہ دیا ٰدفع کروٰ 😂😂😂

R.j_Aqsa_Aqdass
 

😊میں نے پوچھا کہاں پڑھتے ھو جناب😂
😜وہ دھیرے سے مسکرا کر بولے🤭
😱جامعہ عشقیہ معشوقیہ پیار العلوم😉

R.j_Aqsa_Aqdass
 

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ ۞ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ۞ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ ۞ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞

R.j_Aqsa_Aqdass
 

پاکستانی لڑکیاں👩⚕ بیشک کریلے کے منہ والی سہی😏🤣
پر دل کی بہت اچھی ہوتی ۔🙈😍😉

R.j_Aqsa_Aqdass
 

س قدر اسکی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں وہ آخری شخص ہو ,🔥❤ 🔥

R.j_Aqsa_Aqdass
 

ساری بات دل کی ہوتی ہے اگر انسان کا دل ہی مر جائے تو لاکھ بہترین چیزیں عطا کردی جائیں لبوں پر مسکراہٹوں کے پھول نہیں کھلتے۔۔۔💔🙂

R.j_Aqsa_Aqdass
 

ﷲﷻ آہٹیں بھی سنتا اور پکار بھی مگر بس وہ ہمارا صبر آزماتا ہے.❤👌

R.j_Aqsa_Aqdass
 

💟______"🌸"
📿 | ﷽| -°°🕋📿
"❤" *لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ* "💛
"J υ ℳ м a ℳ υ в a я a k "
"_

R.j_Aqsa_Aqdass
 

الفاظ خفا ہیں صاحب!
تصویر کا احترام کیجیے.❤🔥

R.j_Aqsa_Aqdass
 

کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂😜😜

R.j_Aqsa_Aqdass
 

_🌱وہ پوچھنا یہ تھا 😌
کہ اگر توٹھ پیسٹ نا ہو تو 😳🤔
شیمپو سے برش کر سکتے ہیں🙄🙄😐😒🤣