Damadam.pk
R.j_Aqsa_Aqdass's posts | Damadam

R.j_Aqsa_Aqdass's posts:

R.j_Aqsa_Aqdass
 

میں بے تحاشہ..
بے وجہ ہنستا ہوں..
اس ڈر سے کہ کہیں رو نہ پڑوں...🙃💔

R.j_Aqsa_Aqdass
 

جس مصور کی بکتی نہیں کوئی بھی تصویر ❤
وہ تیرا عکس بھی بناۓ گا تو چھا جائے گا ❤

R.j_Aqsa_Aqdass
 

،ہاۓ وه آخرى سفيد لباس چيخيں ، صدمہ ، چارپائ ، جنازه
1 hr

R.j_Aqsa_Aqdass
 

دہشت آنکھوں میں ہونی چائیے 😎
ہتھیار تو چوکیدار کے پاس بھی اچھے لگتے ہیں😏

R.j_Aqsa_Aqdass
 

)
آو کسی روز کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں🔥

R.j_Aqsa_Aqdass
 

تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!😊
_______ صاحب _______
لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں....❤.

R.j_Aqsa_Aqdass
 

اتنے سستے کہاں ہیں ہم 😏
وہ تو تیرے واسطے رعایت کی تھی🔥

R.j_Aqsa_Aqdass
 

"-اور پھر اللّه پاک نے فرمایا۔" ❤️
"-اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں-" 💞✨
"-جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں-"💖🔥

R.j_Aqsa_Aqdass
 

موت کا انتظار کون کرے
آؤ اک دوسرے پہ مر جائیں❤️🤣🤪

R.j_Aqsa_Aqdass
 

کتنی معصوم سی
.. دنیا ہے میری😋😌
اک میں ہوں
اور دوسری شرارتیں
.. میری😜😉😝

R.j_Aqsa_Aqdass
 

اگر آپ کے پر ہوتے
تو آپ روز اڑ کر کہا جاتے😜

R.j_Aqsa_Aqdass
 

اِنَّ رَبِّىْ قَرِيْبٌ مُّجِيْبٌ°
"بےشک میرا پروردگار نزدیک بھی ہے اور دعا کا قبول کرنے والا بھی ہے...!!!"💯🌸🖤

R.j_Aqsa_Aqdass
 

راستہ ایک ہی تھا۔۔۔۔۔حضرت موسی (ع) گزر گئے
اور فرعون ڈوب گیا بھروسہ راستے پر نہیں ۔۔۔۔۔اللہ پر کرو
#جمعہ_مبارک

R.j_Aqsa_Aqdass
 

نماز عادت بن جائے تو
کامیابی مقدر بن جاتی ہے🥰

R.j_Aqsa_Aqdass
 

ﻟﻮﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ
ﺩﮐﮫ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ,, 💔

R.j_Aqsa_Aqdass
 

دنیا کی چاہتیں تو کسی اور کو دے دے مالک
مجھے بس وہی اک شخص چاہیے ❤

R.j_Aqsa_Aqdass
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتا🙄بھابھی بات کر لیں بھائی پریشان ہو رہے ہیں🙈