💖
خدا اُن دلوں میں بسیرا کرتا ہے جہاں سُکوں ہو، ہمدردی ہو، لوگوں کے دلوں میں اِنسان اور جانوروں کے لئے رحم ہو۔ خدا وہاں رہتا ہے جہاں لوگ پیار و محبت کے گیت گاتے ہوں...GooD-morningan BY😶
" مرد کچھ غلطی کرتا ہے ، عورت اس سے ناراض ہو جاتی ہے، اور پھر مرد عورت سے معافی مانگتا ہے !
اور جب عورت غلطی کرتی ہے تو مرد روٹھ جاتا ہے تو عورت رونا شروع کر دیتی ہے اور مرد کو پھر دوبارہ اس سے معافی مانگنا پڑتی ہے !!"🥴😒🤣
میری جان بات اگر عزت پر آئی تو بازوں وہاں بھی جائیگا جہاں راستہ تنگ ہے
"خوش قسمت انسان وہ ہے جو اپنے گھر میں سکون پائے چاہے وہ بادشاہ ہو یا کسان۔"
- یوہان گوئٹے
جاہلوں کا طریقہ یہ ہے کہ جب ان کی دلیل مقابل کے آگے نہیں چلتی تو وہ لڑنا شروع کر دیتے ہیں۔☝️
آج کل ہر بندا یہی پوچھیں جا رہا ہیں کیا چل رہا ہیں لائیف میں ،،ابے میری زندگی کے امتحان چل رہے ہیں
اپنے خواب پر قائم رہیں، ان تمام حالات کا مقابلہ کریں جو آپ کو اسے حاصل کرنے سے روکتے ہیں، اور پورے اعتماد اور قابلیت کے ساتھ اس کی طرف بڑھیں، کیونکہ خواب آپ کو مستقبل بنانے میں مدد کرنے کا سب سے طاقتور طریقہ ہے۔
🥱😴
"إِذا أردْت أنْ تُعيد إنساناً للحَياة فضَع فِي طَريقِه إنساناً يحبُّه ، إنساناً يؤمِن بِه ، العقاقير وحدها لا تكفي"
"اگر آپ کسی شخص کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے راستے میں اس شخص کو ڈالیں جس سے وہ پیار کرتا ہے، جس پر وہ یقین رکھتا ہے، صرف منشیات کافی نہیں ہیں۔"
💫
لوگ آپ کو پسند کریں یا نہ کریں یہ آپ کا مسلہ نہیں یہ اُن لوگوں کا مسلہ ہے احمق لوگ ہمیشہ ان چیزوں کو رد کرتے ہیں جو ان کے معیار پر پورا نہیں اُترتی
یہ بات یاد رکھیں جب آپ دوسرے کو اپنا نشانہ بناتے ہو تو آپ بھی کسی کے نشانے کا شکار بنتے ہو۔
جلال الدین رومی
"اب ہم کہتے ہیں کہ جنگ ختم ہو گئی ہے، لیکن مجھے یقین ہے کہ اگلی جنگ معاشی جنگ اور میڈیا کی بدعنوانی ہوگی۔"
ہر چیز میں زندگی کا زوال اور اخلاقی زوال ہوگا۔
| کتاب "دی برننگ ٹومورو" سے ڈاکٹر مصطفیٰ محمود | مترجم : اکراش |
غربت خیرات سے نہیں عدل سے ختم ہوتی ہے۔
~ نیلسن منڈیلا
ہر شخص کے ذہن میں عیش و فراغت کا ایک نقشہ رہتا ہے جو دراصل چربہ ہوتا ہے اس ٹھاٹ باٹ کا جو دوسروں کے حصے میں آیاہے۔ لیکن جو دکھ آدمی سہتا ھے، وہ تنہا اس کا اپنا ہوتا ہے۔ بلاشرکت غیرے۔ بالکل نجی، بالکل انوکھا۔ ہڈیوں کو پگھلا دینے والی جس آگ سے وہ گزرتا ہے اس کا کون اندازہ کرسکتا ہے۔ آتش دوزخ میں یہ گرمی کہاں۔ جیسا داڑھ کا درد مجھے ہو رہا ہے ویسا کسی اور کو نہ کبھی ہوا، نہ ہوگا۔ اس کے برعکس، ٹھاٹ باٹ کا بلُو پرنٹ ہمیشہ دوسروں سے چُرایا ہوا ہوتا ہے۔
اقتباس : مشتاق احمد یوسفی کی کتاب "آبِ گم" سے🥴
جب آپ محبّت نام کا کٹورا لے کر کسی کے پیچھے نکلتے ہیں تو آپ کو کئی چیزوں کی قربانی دینی پڑتی ہے، ان میں سر فہرست چیز آپکی عزّتِ نفس ہے۔!
بانوقدسیہ ؒؒ👈.
"اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی عورت آپ کو بھول جائے، اسے غربت کے بارے میں، بھوک کے بارے میں، یتیمی کے بارے میں بتائیں، وہ آپ کی دوست بن جائے گی اور آہستہ آہستہ وہ آپ کی بہن بن جائے گی اور پھر وہ بادلوں کی طرح مٹ جائے گی۔ عورت اس آدمی سے محبت نہیں کرتی جس پر اسے ترس آتا ہو۔"
- چارلس بکوسکی💯
‼️ لوگوں سے وہ سوال نہ کرو، جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلا۔۔۔۔
تمہارا مذہب کیا ہے؟ تم نے عبادت کی؟ تم نے روزہ رکھا؟
لوگوں سے وہ سوال کرو، جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیئں مثلاً۔۔۔۔
کیا تمہیں کوئی پــریشانی ہے؟
کیا تم بھــوکے ہو؟
کیا تمہیں کـچھ چاہیئے؟
RaJa☝️❗️
"مشرقی لوگوں کا عِشق اور مُحبت سے کوئی واسطہ نہیں کیونکہ وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے اور بیویوں سے عشق نہیں کرتے"
۔۔ نزار قبانی (مصری ادیب)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain