Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

جو قابل نہ تھے منہ اگانے کے ✌️
تو ہم نے کونسا انہیں منہ لگایا ہے 🔥
//_😎🙈💝✌️🤪_//
راجا

RAJA-01
 

میں باغی رہوں گا ھمیشہ ان محفلوں کا
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہے
//_🔪✌️💯_//

RAJA-01
 

نیک ضرور بنیں مگر اتنے بھی نہیں کہ//🙄
ہر دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے//🥲
//_🙄☺️💯_//

RAJA-01
 

انگریز نئی دوائیاں ایجاد کر کہ جہنم میں جائیگا||
ارو ہم پاکستانی مسلمان اس کی ڈوپلیکیٹ بنا کر🤔
ڈاکٹروں کو عمرے کروا کر جنت میں جائیں گے🔥🔥👀🤔
(راجا)

RAJA-01
 

مظبوط بنیں ،مظبوط رہیں،
آنسوں صرف جائے نماز پر ہی اچھے لگتے ہیں
//_🥲💯✌️_//

RAJA-01
 

زندگی کی یہی ریت ہے🔥
پیچے سے گالی آگے سے سوئٹ ہے🔪
(R@j@)😜

RAJA-01
 

دولت کے ______شوکین لوگ✌️
کبھی وفادار______نہیں ھوسکتے👊💯
(R@J@)💝

RAJA-01
 

خشبو لگانے سے پہلے سوچ لے✌️
کہیں آپکا کردار بدبودار تو نہیں🔥
//_RAJA_//

RAJA-01
 

_// 🔥😎💝✌️_// مجھے کیا ڈرائے گا عشق کا منظر✌️
لگتا ہے اس نے میرا نام نہیں سنا🔥
(راجا)

RAJA-01
 

پیتل کے برتن کو کتنا بھی رگڑلو سونا نہیں بن سکتا
یہ بات میں بیوٹی پالر کے بورڈ کے نیچے لکھ آیا🙊😜🤣🤣

RAJA-01
 

میں منافقوں کی____محفل میں اداکاری نہیں کرتا
میں چھرے پر جھوٹی _____اناکاری نہیں کرتا
میرے دشمن میرے دستور سے_____شاید واقف نہیں
میں جسے دوست کہہ دوں اس سے غداری نہیں کرتا
//✌️💯🔥//
//راجا//

RAJA-01
 

عقل گھر بیٹھ کر بادام اور کاجوکھانے سے نہیں٪٪
یہ باہر
کے دھکے ٹھو کریں کھانے سے
اور لوگوں کے رویوں کو سمجھنے
سے آتی ہے برخوردار
\\🌏🔥👊//
(RAJA)

RAJA-01
 

اپنے بچوں کو فرعون کا واقعہ سنانے کی بجائے _||
اسے کسی سرکاری دفتر لے جائیں تاکہ وہ پریکٹیکلی
ایک عدد فرعون کو کرسی پر بیٹھا ہںوا دیکھ سکے_
٪☕🥴🤦٪
(راجا)

RAJA-01
 

اصل طاقت پیر کی کرامت میں نہیں_||
مرید کی جھالت میں ہے
جب تک جھالت برقرار رہے گی"
پیر کرشمے دکھاتا رہے گا _
\\😜😒🌏//
(راجا)

RAJA-01
 

/✌️🔥💔٫٫/
زبان میں کرواہٹ ملے گا لیکن ✌️
ضمیر میں ملاوٹ نہیں صاحب 🔥
//👊☕RAJA🤫😎//

RAJA-01
 

عرب کہا کرتے تھے:
؛اپنا دل مجھے تھمادو
ملاقات جب مرضی کر لینا ٫٫
یعنی تعلق میں اخلاص قلب معتبر ہے کثرت ملاقات نہیں
\\🔥✌️RAJA🌏☕//

RAJA-01
 

TuM BuRy Ho loG TujHe AcHa sumjHy____yehi sub sa burii bat Hai👊
_________TuM naiK Ho loG tujHe Buraa suMjHy to koi FaraQ naHi parHta
Tum Allah ki Nazar ma Naik Ho
(sheikH Saadi)

RAJA-01
 

اپنے آپ کو سمجھدار ضرور سمجھیں_//
یہ آپ کا بنیادی حق ہے
مگر دوسروں کو بے وقوف سمجہنے کی سمجھداری سے پرہیز کریں
(RAJA🔥)

RAJA-01
 

لوگوں کی ہم سے اس لیے بھی نہیں بنتی؛
کہ ہم کسی کی چمچہ گیری نہیں کرتے٫٫
(RAJA🔥)

RAJA-01
 

غلط کو غلط کھل کر کہیں--//
کیونکہ تاریخ ٹکرانے والون ٫
کی لکھی جاتی ہے"
تلوے چاٹنے والوں کی نہیں
(RAJA🔥)