Ye Dua Hai mare RUb sa☺️😊
tujHe DosTon ma Sub😒
mare DostI pasnd aay🙃🙃

جس کے ساتھ چلو اسے پتا چلنا چا ہیے _!!
اور جس کے خلاف چلو اسے بھی پتا چلنا
چاہیے٫درمیانی راستہ منافقت کا ہے
//_🤘💞💯🩸_//
اللہ تو لوگوں پر💞
زرا بھی ظلم نہیں کرتا💫
لیکن لوگ
خود ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں💞
(SURAH AL YOUNAS-WERSE:44)
جن لوگوں نے اپنے دین کے حصے وکھرے کرلیے
اور خود بھی کئی کئی فرقے ہوگئے
ان سے تم کو کوئی کام نہیں۔
ان کا کام اللہ کے حوالے
پھر جو جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں
وہ ان کو سب بتائے گا
(SURAH AL ANAM-WESE:159)
جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں
کہ مومنوں میں بے حیائی پہیلے
ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عزاب ہوگا
اور اللہ جانتا ہیں اور تم نہیں جانتے
(SURAH AL NOOR_VERSE:19)
جو فائدہ تمہیں حاصل نہ ہوسکا
اسکا غم نہ کھایا کرو💞
اور جو تم کو اس نے دیا ہو
اس پر اتریا نہ کرو💫
اور اللہ کسی اترانے والے اور
شیخی بغارنے والے کو🌺
دوست نہیں رکھتا
(sorah AL HADID💫werse:23)
رکہتا ہوں یقین خدا میں_☝️
سہارا کسی کا لیتا نہیں ہوں_🤘
غیرت آنکھوں میں ہے_👀
غصہ دماغ میں___🧠
شرافت خون میں ہے__🩸
(راجا )✌️🔥💯🔥
نفرتے،سازشے،مکاریاں!!
!!سب کم ظرف لوگوں کے
مشغلے ہیں ٫٫
ظرف والوں کو اتنی فرست کہاں
کہ دوسروں کے عیب ڈھونڈتے پہرے
//_😎✌️💯🔥_//
دل میں نفرت اور زبان سے بھت پیار کرتے ہیں
ہمارے یہاں لوگ آجکل یہی کاروبار کرتے ہیں
//_✌️💯🔥🔪👈_//
*بہادر کوئی آسمانوں سے نہیں آتے*
*بات تو ساری نیک ماؤں کی ہوتی ہے💯🤍* ★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★ــــ★
①//_✌️💯🔥🔪_//
زندگی میں اونچا اڑنا ہے!!
تو باز بنو دھوکے باز نہیں !!
//_🔪🔥💯✌️_//
اکثر خاندانوں میں ایسے مھربان بھی ہوتے ہے
جو اپنوں سے حسد کرتے ہیں اور
غیروں کے جوتےاٹھاتے ہوئے
فخر محسوس کرتے ہیں
//_🥀💔💯✌️😐🔪_//
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
نکلے وہ بھڑ-وے میری شخصیت بگاڑنے
//_💯😕😜😎راجا✌️🔪🔥_//
ہم خود ہی خاموش ہے!
ہم جانتے ہیں کس کی اوقات کتنی ہے
//_🔥💯🤦🇪🇭_//
جس قوم!میں ڈانس اچھا کرنے پر بائیک ملے
اور جھاد کے لیے ہتھیار اٹھانے پر سزا ملے وہاں
محمد بن قاسم نہیں اعلی قسم کے کنجر
پیدا ہوتے ہے
//_🔪💯✌️🔥🔥_//
طوفان آنا بھی ضروری ہے زندگی میں تاکہ!
پتہ چلے کون ہاتھ پکڑ کر بھاگ
رہا ہے اور کون ہاتھ چھوڑ کر
//_🔥✌️🔪💯_//
لڑنا چاہتا ہوں اپنوں سے
پر کہیں جیت گیا تو،سب ہار جائوں گا !
//_🤔🥲😎🔪☕😕😕_//
میں چھوڑ دیتا ہوں اکثر ایسے لوگوں کو
جو یہ سمجھتے ہیں یہ ہمارے تعلق
کا محتاج ہے
//_😜😕💔🔥✌️💯_//
میں دھوکہ دے جانے کے باد
واپس لوٹ آنے والے شخص کو
نہیں مانتا میں کہتا ہوں کہ
جو ایک بار بے وفائی کرگیا
وہ میرے کاگزوں میں مر گیا
//_✌️🔪🥀💔_//
منہ پہ سچ بولنے کی عادت ہے ✌️
اس لیے بہت بد تمیز ہوں میں 🔥
//_🇪🇭💯✨🙈_//
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain