Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

ZinDagI ik AiNa Hai______'Ap Usy beZaR hO kaR------DeKho Gy
tO beZaR hO jaY Ge_____MusKraTy hoWy deKHo gaY_____tO mUskRatY cHli jaY Ge___.n5

RAJA-01
 

Mujhe jesy Banny ki kosish mat Kro.n5kyun k Mujhe jeSa DosRa To Khud Mare baap sa bHi Paidaa Ni hO sKa🙄🙈😝🤣🤘🔥🤭

RAJA-01
 

غزاہ کے شہداہ کے مبارک جسموں سے مشک کی خوشبو پھوٹ پڑی ہے_اللہ کی قسم کھا کر لوگ بیان کر رہے ہیں،،بیشک اللہ اپنے نام پہ قربان ہونے والوں کی ایسے ہی قدر کرتا ہے دنیا او آخرت میں ،،،💔🩸✨🇯🇴🇯🇴

RAJA-01
 

مجھے تو ان لڑکیوں نے بھی ریجکٹ کرا ہے ،،،،جو تنہائی میں اکثر یہ گانا گاتی ہے ،دعائیں دیتا ہے اس دیس کا ہر غریب ،ہمارے دلوں کا دھڑکن نوزشریف🤣🤣🙈🤣🤣🤣🤣🤣😝😤🤭

RAJA-01
 

تم میری حقیقت سے واقف نہیں ہو اب
مجھے جینے کا اور مرنے کا زیادہ شوق ہے
٪٪🩸🔥💯🖤💔٪٪

RAJA-01
 

پھر سب کے الگ الگ مکان🏠 ہوجاتے ہیں
بہن بھائی ایک دوسرے کے مہمان ہوجاتے ہیں
__🔥🩸💯🖤💔🥀___

RAJA-01
 

ڈھونڈ رہا ہوں میں خود میں کوتاہیاں اپنی ،کہاں کی ہے غلطی میں نے زندگی گزارنے میں.g5
___🔥🩸💯🤘___

RAJA-01
 

سکندروں سے الجھ پڑتا ہوں🤘
قلندروں سے واسط ہے میرا🔥
٪🩸💯💞🤘٪

RAJA-01
 

اگر آپ صیح وقت پر کچھ نہیں سیکھتے!!تو زندگی وہی سب کچھ ،بھت غلط وقت پر آپ کو سکھاتی ہے-
//_💯🔥💞🤘_//

RAJA-01
 

میں وہ لڑکا ہوں جس نے مخلصی کی آخری
حدود کو چھوا مگر پہر بھی خالی ہاتھ رہ گیا،میں خوش نہ سہی لیکن مطمئن ہوں میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی،،،،،،

RAJA-01
 

شکایت نہیں مجھے کسی سے بھی🤘
بس کچھ لوگ نظروں سے گر گئے ہیں🔥
//_راجا_//

RAJA-01
 

اس دنیاں میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے،
جو چاہتا ہے آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں
//_🩸🤘💯🔥_//

RAJA-01
 

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں،لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ
پر چل پڑے وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہیں۔ //_🩸🤘💯🔥_//

RAJA-01
 

میں دھوکہ دے جانے کے باد واپس لوٹ آنے
والے شخص کو نہیں مانتا میں کہتا ہوں کہ
جو ایک بار بیوفائی کر گیا وہ سالا میرے کاغزوں میں مرگیا،(🔥MQM🔥)

RAJA-01
 

کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں!
نکلے وہ،بھڑ وے میری شخصیت بگاڑنے،
//_😎🔥💯🤘🩸_//

RAJA-01
 

ڈاکٹروں کو تندرست آدمی
جبکہ صحافیوں کو نارمل
حالات اچھے نہیں لگتے
//_🤭🔥😕💯🤘_//

RAJA-01
 

میں حقیقتوں سے واقف شخص!
اپنے اہم ہونے کا وہم نہیں پالتا😏
//_💝💫🤘_//

RAJA-01
 

وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے
ہے بھوک خدا کی آزمائش ہے🔥💯
//_😕💯🩸💫🤘_//

RAJA-01
 

فرق بھت ہے تمھاری اور ہماری تعلیم میں🤘
تم نے استادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالا توں سے🔥
//_💯🩸🔥💫_//

RAJA-01
 

یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی پست ہوں میں.g5
سکشتہ ہو کہ بھی نہ قابل سکست ہوں میں 😎
متاع درد سے دل مالا مال ہے میرا زمانہ کیوں
یہ سمجھتا ہے تنگ دستی ہوں میں 🙃
//_🤘💞💯🩸_//