Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

قافلہ بنانے کا ہنر ہم بھی جانتے ہیں---------مگر کیا کرے اکیلے چلنے کاشوق ہیں---
راجا،🥴💝😏🐼

RAJA-01
 

مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں
سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے
تو کون ہے اور کیا ہے، ترا داغِ قبا بھی
دنیا نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے
محسن نقوی

RAJA-01
 

بدلا جو وقت گہری رافاقت بدل گئی!سورج ڈھلا تو سائے کی سورت بدل گئی!اک عمر تک میں اسکی ضرورت بنا رہا!پھر یوں ہوا کے اس کی ضرورت بدل گئی🙂
،،،🐼🔥💔🚶،،،

RAJA-01
 

ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے
سچ بات کہاں بولتے ہیں لوگ یہاں پر
فوراََ کسی کی بات میں آیا نہیں کرتے
اِخلاص اور احساس کا اَفلاس ہے ہر سُو
اِس دور میں جذبات لُٹایا نہیں کرتے
"iTx-RAJA"🙂

RAJA-01
 

رابطے بھی رکھتا ہوں، راستے بھی رکھتا ہوں
لوگوں سے بھی ملتا ہوں، فاصلے بھی رکھتا ہوں
☺️iTx RaJa🙂

RAJA-01
 

آج بھی مِلتے ہیں منصُور ہزاروں، لیکن
اب اَنا الحق کی صلابت نہیں کرداروں میں !!!
احمد ندیم قاسمی

RAJA-01
 

قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ہے ورنہ 🔥
میری خاک بھی نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے✌️۔ ٫٫🔥☕😏-

RAJA-01
 

میرے اندر کی کہانی سے نا واقف لوگ-
کہتے ہیں کہ یہ لڑکا اپنی انا میں رہتا ہے
،،🚶💔🔥💔،،

RAJA-01
 

اکثر خاندانوں میں ایسے مھربان بھی ہوتے ہیں جو اپنوں سے حسد کرتے ہیں اور غیروں کی جوتے اٹھاتے ہوے فخر محسوس کرتے ہیں
،،🔥🚶💯💔،،

RAJA-01
 

غیر تو غیر ہے غیروں سے گلہ کیا-------اپنے تو اپنے ہیں اپنوں سے ملا کیا
٫٫🚶🔥💯،،

RAJA-01
 

جس بات پہ سیدھا منہ توڑنے کا دل کرے😕------اس بات پہ مسکرا دینا تربیت کہلاتا ہے🔥
،،💯🚶✨،،

RAJA-01
 

زندگی تجھ سے ایک سبق سیکھا ہے میں نے وفا سب سے کرو،،وفا کی امید کسی سے نہ کرو-
٫٫💯🔥🚶٫٫

RAJA-01
 

ان بے غیرت لوگوں سے
برا وقت بہتر ہے جناب
،،🔥🚶،،

RAJA-01
 

ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے،
ہم دولت کی چمک دیکھ کر عزت نہیں کرتے
٫٫🙂💝٫٫

RAJA-01
 

منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے
غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاوگے
RaJa☕

RAJA-01
 

جو رشتے دار تمھارے والدین کو پسند نہیں کرتے وہ اگر تمھیں بولیں------تم تو یاد ہی نہیں کرتے ------تو تم بول دینا -تم بھی مت کرو جان چھوڑو---👻👻👻👻😕😕😕😕😕راجا

RAJA-01
 

تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر!!
ہم اگر کہانی ہی بدل دیں تو کیا کروگے!!
----👑🤘🔥---

RAJA-01
 

مجھے معلوم ہے اڑتی پتنگ کی روایات...🤘
گلے مل کر گلہ کانٹوں وہ مانجہ نہیں ہوں میں...🔥
🔥 راجا🔥

RAJA-01
 

KeSY DaSy🪱Ga kOn MujHe👑JaNta hOn Ma👑🤔------LaYkiN kiSe kA kHOF kaHn MaNta😏hOn Ma------JuNgaL Ke Ho ya Ho FiR AasteN🤘ke----sanpO🪱ki SaRi naSLy jaNta HOn Ma👑
(R🔥J🔥)

RAJA-01
 

زندگی اپنے حساب سے جینی چاہیے٪لوگوں کو خوش رکھنے کے چکر میں تو٪ شیر کو بھی
سرکس میں ناچنا پڑتا ہے----
===🔥🤘💫💝👑===