Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

*مسئلہ یہ نہیں کہ دن برے چل رہے ہیں*
*پریشانی یہ ہے کہ جوانی ضائع ہو رہی ہے*🥺

RAJA-01
 

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
میں نے بھی حرف لکھے ، ہاتھ نہ آنے والے 🦋☺️💯🌷

RAJA-01
 

good Night 🥴Kiya Faida aa k Bhi idhR Khajal khowar hi Howy Hain🥴🙄tobha

RAJA-01
 

https://www.facebook.com/share/r/Rdr86rVaT1RbUciV/?mibextid=YlDasU ma Thooktaa Hon Tare soraat Py Thook k Dikhao.h4kiti na Yakii post Aali mare Khilaaf.h4

RAJA-01
 

Hun Koi post Aali phen yakii na karY mare KhilaaF.h4

دُنیا کا سب سے قیمتی تحفہ نیک مُخلص ہمسفر ہے
جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا ہے 💍❤️🥺❤️
R  : دُنیا کا سب سے قیمتی تحفہ نیک مُخلص ہمسفر ہے جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا - 
۔۔۔
"دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں
اس بات سے اکثر مجھے نقصان ہوا ہے"
R  : ۔۔۔ "دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں اس بات سے اکثر مجھے نقصان ہوا ہے" - 
Sad Poetry image
R  : " جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ھے۔ زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے - 
RAJA-01
 

Ye DunIyaa ChooRdI hUmNy taRe khaaTiR mare Mola😊

کہ ھٹ کر چلے وہ جسے سر عزیز ہو 🙏😏ہم سر فروں کے ساتھ کوئی سر فرا چلے 🌷🔥🔥
R  : کہ ھٹ کر چلے وہ جسے سر عزیز ہو 🙏😏ہم سر فروں کے ساتھ کوئی سر فرا چلے 🌷🔥🔥 - 
RAJA-01
 

غریب سے بن جائے گی اپنی یاری ،،،لیکن بھڑوے انسان سے کبھی نہیں بنے گی 😏

RAJA-01
 
RAJA-01
 

چار پانچ لڑکیوں سے ریجکٹ ہو چکا ہوں ،،،پر مزال ہیں کبھی رونا آیا ہو 🥺🥴بس اسی بات کا گھمنڈ ہیں 😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣🥴🤭

Funny joke
R  : NasHa Ye piYar ka NaSHa Hai🥰🤣 k yaRo bat maRe MaNo🤦 NaSHy ma Yar doB... - 
RAJA-01
 
RAJA-01
 

بعض دفا ہمیں ان لوگوں کی بھی عزت کرنی پڑتی ہیں ،،جنھے سلام کرنے تک کا ،دل گوارا نہیں کرتا ،،،لکین ہم ان زھنی خود پسندی کے بیماروں کی عزت و تکریم کرتے ہیں ،،کیوں کہ انکے شر سے ہمیں بچنا ،مقصود ہوتا ہیں ،.e1

RAJA-01
 

خواب ٹوٹے ہیں مگر حوصلے ابھی زندہ ہیں ہم وہ ہیں جہاں مشکلیں شرمندہ ہیں
راجا رائیٹس🙂

RAJA-01
 

تم چھوٹی سوچ کے لوگ ،،،جزباتوں سے کھیل کر ،،خود کو تیز طر سمجھتے ہو ،،ھلا کے ،،تم اپنے جانور ہونے کی دلیل دے رہے ہو ،😏

RAJA-01
 

اے فلک بھیج کوئی برقِ خیال
کچھ تو شامِ شبِ ہجراں چمکے
ناصر کاظمی🥱🥱😴😴

RAJA-01
 

حرف غلط نہ تھا ، مجھے سمجھا گیا غلط
لکھا گیا غلط ، کبھی بولا گیا غلط
میزان ٹھیک تھا ، پلڑے درست تھے
لیکن یہ کون دیکھتا ہے کہ ، تولہ گیا غلط