*کاش میرا ایکسیڈنٹ ہو جائے*
*اور*
*ڈاکٹر کہے*🥺
*I am sorry*😔
.
.
.
.
.
*یہ تو زندہ ہے*💔🤭🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ہزار خامیاں ھوں گی ہماری ذات میں، پر!
ہم اپنے جیسوں کا دُکھ ایک دم سمجھتے ہیں۔
☺️🌷
چَـل کہیں اور بچِھـا، عِشـق مُصلّیٰ تاباں
اُس کے پہلُو میں، اقامت نہیں ملنے والی
کوئـی دُراہ، کوئـی کوڑَا، کوئـی چَــابُک لَاوٗ
ھمکو لفظوں سے، نصیحت نہیں مِلنے والی😌
(نوٹ لگتا ہیں شاعر کو جوتوں کی سخت ضرورت ہیں)☺️🤭🧐🤣🤪
ابھی ایک بچہ فیکٹری سے کام کر کے گھر واپس آرہا تھا میں نے اسے لفٹ دی اور پوچھا کہ بیٹا تمہاری سب سے بڑی خواہش کیا ہے تو وہ بچہ بولا میں موٹر سائیکل خریدنا چاہتا ہوں میرے اندر کا موٹیویشنل سپیکر جاگا اور میں نے اس سے کہا بیٹا پیسہ کچھ نہیں ہوتا تم بڑے بڑے خواب دیکھو تم موٹر سائیکل کو چھوڑو تم جہاز کا سوچو ،، مجھے سمجھ نہیں آئی بچے کو کیا ہُوا اس نے مجھے کہا کہ پاجی مینو اتھے ہی لا چھڈو میں پیدل ہی گھر جاندا،
🤣🤣🤣🤪🧐🤭
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں آج آئے ہو کل تم چلے جائو گے یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں
🌷it's,RaJa🌷
NO ,X,NO NEXT😜sinGeL Is ThE😍BEST☺️
کبھی محسوس ہوا کہ بعض اوقات دل کے مطابق کوئی میسر نہیں ہوتا آپ کو، سوائے خود اپنی ذات کے۔۔۔؟؟؟
پھر دماغ میں جون ایلیا کا ایک شعر آتا ہے کہ۔۔۔
"تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا"🥀
بٹ جاؤ!
ہندسوں میں
ایک ،دو، تین ،چار،پانچ ۔۔۔۔۔۔
ہر ایک اپنے کام سے کام رکھو!
مگر ایک دوسرے تک پہنچنے میں دیر نہ کرو!
جب بھی ضرورت پڑے
جمع ہونے کی یا ضرب ہونے کی
ترتیبِ صعودی میں یا نزولی میں!
اس کے بعد ایک دوسرے کے راستے سے ہٹ جاؤ!
نفی ہو جاؤ!
بٹ جاؤ!😍😍
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ نے بچے پیدا کیے ہیں، کتاب لکھی ہے، گلی میں پائے بیچے ہیں، یا ملین ڈالر کے کاروبار پر دستخط کیے ہیں، فرق یہ ہے کہ آپ اندر سے خوش اور مطمئن ہیں🖤🤔
" جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ھے۔ زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے ھیں, جیتے نہیں ھیں___🖤✌🏽
شام ہے کتنی بے تپاک شہر ہے کتنا سہم ناک
ہم نفسو! کہاں ہو تم جانے یہ سب کدھر گئے!
میں تو صفوں کے درمیاں کب سے پڑا ہوں نیم جاں
میرے تمام جاں نثار میرے لیے تو مر گئے
"💯🥺
کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اُس سے
جلتے ہیں ...
࿐❥💢
اگر دو مہینے مزید ایسی گرمی رہی تو مجھ میں اور پری زاد میں صرف بینک بیلنس کا فرق رہ جائے گا🥺
سنیں!
جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا۔۔
دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ہے کہ،
پہلا سٹاپ آتے ہی امید کی ٹرین سے اتر جائیں
ورنہ اس سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگوار لمحے گنوا دیں گے۔۔۔
جو آپ بنا کسی سہارے کے بہت خوبصورتی سے گزار سکتے ہیں۔۔!!💯
مُجھ کُو نَہِیں قَبول یِہ دَستُور، مَعذرَت
جَب کِہہ دِیا تو مَت کَرِیں مَجبُور، مَعذرَت
مِیری اَنا کُو آپ کّّے حُکموں سِے بِیر ہِے
دِیکِھیں جَناب آپ سِے بھَرپُور مَعذرَت
اِن لَفظُوں کِی اَدَائِیگِی دُشوَار ہِے مُجِھے
"تسلیم"، "جی"، "بجا"، "سہی"، "منظور". معذرت!
قُربَت بَڑھا کِے اپنِّی گَھٹَا لُوں مِیں اِہمِیت؟
بِہتر رہے گَا مّجھ سِے رہیِں دور، معذرت!
مُجھ سِے توقع آپ نہ رکِھیے رجوع کی
خود غرض آپ ہیں، تو میِں مغرور! معَذرت.
#🌷


*مسئلہ یہ نہیں کہ دن برے چل رہے ہیں*
*پریشانی یہ ہے کہ جوانی ضائع ہو رہی ہے*🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain