*ایک ہی دُنیا میں رہنے والے سب لوگوں کی الگ الگ دُنیا ہے۔۔* *کوئی جینے کے بہانے ڈھونڈتا ہے، اور کوئی جینا ہی بُھول چُکا ہے۔۔ کسی کے پاس خرچ کرنے کو کُچھ نہیں اور کسی کے خرچ کرنے کی جگہ ہی نہیں۔۔* *کوئی بھوک سے بدحال ہے، اور کسی کو گلہ ہے کہ بھوک ہی نہیں لگتی۔۔!!* *کوئی ٹوٹے جسم کے ساتھ بستر سے لگتے ہی بے ہوش، اور کوئی نیندوں کو ترسا ہوا۔۔!!*۔ *آپ جس حال میں ہو شکر کرتے رہو۔ ۔شکر کرو گے تو اور ملے گا*☺️☺️☺️
لاکھ شکست کھائی میں مگر آبدیدا نہیں ہوا میں 21برس کا ہو کے بھی سنجیدا نہیں ہوا؟ مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا میں کیوں کسی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا، 🥴🥺
حد سے زیادہ احساس بھی انسان کو ذلیل کرواتا ہے کوئی ہاتھ بڑھائے تو بازو نہیں پکڑنا چاہیے , ایسے ہی کوئی ہاتھ دل چھڑائے تو پاؤں نہیں پکڑنا چاہیے اللّٰہ تعالی انسانوں کو ہماری زندگی آزمائش کے لیے بھیجتا ہے اسے آزمائش ہی سمجھنا چاہیے ,دل پر لگا کر نہیں بیٹھ جانا چاہیے .....!!🙂
کل رات محبت کو روتے دیکھا۔ جو سسک سسک کر کہہ رہی تھی "مرتے سب ہیں جیتا کوئی کوئی ہے" اس کی بات پر تعجب ہوا۔ جب پوچھا "کیسے ۔۔۔؟؟" تو آنسوؤں پونچھ کر کہتی ہے "کہانی نہیں بدلتی ۔۔۔ بس کردار بدل جاتے ہیں ۔۔۔وقت بدل جاتا ہے ۔۔" تب میں نے کہا " وقت کا مسلہ ہے وہ بھولنے نہیں دیتا" وہ گھورتے ہوئے بولی۔ "وقت کے ستم کم نہ ہوئے البتہ زندگی کے خانے میں عمر بھرتے بھرتے زندگی بھر جاتی ہے۔۔۔" "روشنیوں کے دیس میں گھپ اندھیرا کیوں ہے؟؟" میں نے حیران ہو کر محبت سے پوچھا۔ محبت تاسف میں سر ہلا کر بولی۔ " یہاں محبت کے نام پر قتل ہوتے ہیں ، نفرت کے معاوضے میں انسانیت مرتی ہے۔۔۔" میں نے حیرانگی سے سوال کیا۔ " واقعی انسانیت مرتی ہے۔۔۔" محبت چیخ کر بولی۔۔۔😭😭😭 " جہاں محبت کا قتل ہو جائے وہاں اتفاق نہیں رہتا۔۔۔
وہ جسکو چاہتا یے اپنی طرف موڑ لیتا ہے , چپ چاپ اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی, بس پھر وہ ایک حکم دیتا ہے اور کائنات کی ساری طاقتیں متحد ہو جاتی ہیں ,"کن" اسکے گرد طواف کرنے لگتا ہے اور ساری باتیں "کن فیکون " پر ختم ہوجاتی ہیں .🤍