Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا میں یہ الفاظ تھے:
اے اللہ میں برے پڑوسی سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور اس بیوی سے پناہ چاہتا ہوں جو بڑھاپے سے پہلے مجھے بوڑھا کر دے اور اس اولاد سے جو میری مالک بن جائے اس مال سے جو میرے لئے عذاب بن جائے ۔اور اس دھوکے باز دوست سے جس کی آنکھ مجھے دیکھے اور اس کا دل میری نگرانی کرے ،اگر کوئی نیکی دیکھے تو چھپالے اور اگر کوئی برائی دیکھے تو اسے پھیلا دے۔
(السلسلۃ الصحیحۃ: 3137)☺️AamiN☺️

RAJA-01
 

CheHraa KiYaa DeKhTy Ho.a2DiL ma UtaaR kar DeKhO Na.n5moosaaM paL.a2ma BadaL jaY Ga.a4pathaR DiL Bhi PhiGhaaL .a5

پھر زندگی نے سارا ہی پرچہ بدل دیا
وہ آ گیا جو ہم کو پڑھایا ہی نہیں تھا
مشکل پڑی تو لاڈلے نے باندھ کر کمر
وہ بھی کیا جو ماں نے سکھایا ہی نہیں تھا😒
R  : پھر زندگی نے سارا ہی پرچہ بدل دیا وہ آ گیا جو ہم کو پڑھایا ہی نہیں تھا  - 
RAJA-01
 

🦋 ٭*خون میں تیری مٹی🙂*
*مٹی میں تیرا خون😕*
*اوپر سورج نیچے گرمی 🥵*
*ابھی باقی ہے july اور August😂😂😂*

RAJA-01
 

دنیا کی اس عجیب و غریب اور ظالم فضا میں
اگر کوئی کسی کی حق تلفی کیے بغیر اور کسی کو روندے بغیر اپنی ذاتی خوشی اور اطمینان حاصل کر لیتا ہے،
تو یہ اس کا حق ہے کہ اسے چھیڑا نہ جائے۔
ہنٹر تھامپسن

"قصور وار ٹیکنالوجی نہیں ہے
 انسان ایک دوسرے کی رفاقت میں رہنا ہی نہیں چاہتے-" 🩶
〰️ ہاروکی مراکامی
R  : "قصور وار ٹیکنالوجی نہیں ہے انسان ایک دوسرے کی رفاقت میں رہنا ہی نہیں - 
RAJA-01
 

میں نے کبھی بھی کامل کی تلاش نہیں کی تھی ؛ میں صرف ایک ایسا شخص چاہتا تھا جس کے پاس میں ہمیشہ واپس لوٹ سکوں جب میں تھک جاتا ہوں
احمد خالد توفیق

RAJA-01
 

"جس ملک نے مجھے عزت نہ دی اس ملک کو کوئی اختیار نہیں کہ اب جب میں دنیا کا مہنگا ترین کھلاڑی بن چکا ہوں مجھے اپنا کہے۔"
یہ کہنا تھا کیمرون نژاد فرانسیسی اور فٹ بال کے کھلاڑی کیلین ایمبابے کا۔ ایمبابے کا کہنا تھا کہ میرے والد نے کیمرون کی فٹ بال ٹیم سے کانٹکٹ کیا تھا کہ وہ میرے بیٹے کو چانس دیں لیکن ان نے بھاری رشوت مانگی اور پھر ان نے فرانس سے رابطہ کیا اور مجھے فرانس میں موقع ملا۔ آج میں جو کچھ بھی ہوں فرانس کی وجہ سے ہوں۔
ترقی پذیر ملکوں سے ٹیلنٹ باہر چلا جاتا ہے جس یر کافی بحث ہوتی ہے، لیکن ٹیلنٹ جاۓ گا وہاں پر ہی جہاں اس کی پذیرائی ہو گی۔ میرے خیال میں یہ لوگ درست کرتے ہیں جو وقت سے نکل جاتے ہیں 🤔

فلسطینی شاعر "محمود درویش" جب اسرائیلی دوشیزہ "ریٹا" کی محبت میں گرفتار ہوگیا تو درویش نے اس کو لکھا: 
  "میں اپنے قبیلے کے شرف و مجد اور اس کی اونچی ناک کے باوجود، اپنے شہر اور رسوم و عادات کی بیڑیوں کے باوجود تمھیں چاہتا ہوں، لیکن مجھے اندیشہ ہے کہ جب میں ان تمام چیزوں کو تج دوں گا اور (تمھاری خاطر) ان کو فروخت کر ڈالوں گا تو تم مجھے بَیچ ڈالوگی، چناں چہ میرے ہاتھ سوائے خسارے کے کچھ نہیں لگے گا"۔
اور جب "درویش" کو یہ معلوم ہوا کہ "ریٹا" اسرائیلی سیکرٹ سروس کی ایجنٹ ہے تو وہ کہتا ہے:
  "مجھے ایسا لگا کہ گویا میرا وطن ایک بار پھر دشمن کے نرغے میں چلا گیا"۔
پھر اس نے "ریٹا" کو لکھا:
  "ریٹا! ہوسکتا ہے کہ یہ تمھارے لیے اہمیت کا حامل نہ ہو، لیکن یہ میرا دل تھا"۔
R  : فلسطینی شاعر "محمود درویش" جب اسرائیلی دوشیزہ "ریٹا" کی محبت میں گرفتار - 
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں ، انہیں محبت نہیں ملتی بس ان پر محبت کے تجربات کیے جاتے ہیں 🥀❤🩹
R  : کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں ، انہیں محبت نہیں ملتی بس ان پر محبت کے تجربات - 
RAJA-01
 

اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو""
خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے!!
ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں""
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے!!۔۔
(EID🌷MUBARAK)

RAJA-01
 

haww Ye Kiya Bat Howi Mujhe Kise na Bhi Apny BarY sa ThObaRy sa EiD Mubarak Ni Bola.i4

Digital Art image
R  : فارسی کہاوت ہے کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں - 
اس گزری ہوئی عمر کا حاصل نہ پوچھیے
اِک میں ہوں، ایک سانپ ہے، اِک آستین ہے
سنتے ہی جس کو آتے ہیں احباب رینگتے
اک ایسی میرے پاس بھی مطلب کی بِین ہے
R  : اس گزری ہوئی عمر کا حاصل نہ پوچھیے اِک میں ہوں، ایک سانپ ہے، اِک آستین ہے  - 
RAJA-01
 

*کچھ رشتوں سے آپ لڑ کر نہیں*
*بلکہ تھک کر جدا ہوتے ہیں🌸*❤️🩹😥

RAJA-01
 

سبھی کو ایک حادثہ درکار ہے راجا لوگ نصحیتیں کہاں مانتے ہیں.e1

RAJA-01
 

محبت ۔۔۔۔ !!
میرا ماننا ھے کہ محبت آجکل اپنا وجود کھوتی جارہی ھے ۔۔۔۔
محبت بھلا کون پالتا ھے ۔۔۔۔؟؟
تجسس پالتے ہیں لوگ ۔۔۔۔۔
وہ آپ میں انٹرسٹ تب تک دکھائیں گے جب تک وہ آپکو مکمل جان نا لیں ۔۔۔۔
پھر کیا ۔۔۔۔؟؟
بور ہو جائیں گے بیزار اور ایسے مقام تک لے آئیں گے کہ آپ خد کنارہ کرلیں۔۔۔۔
ایسا میرا ماننا ھے ۔۔۔
آپ سب کیا کہتے ہیں ۔۔۔ ؟؟
اپنی رائے دیں ۔۔۔۔!!☕🙂

RAJA-01
 

اگر کسی نے میری زندگی میں آنا ہے تو جلدی آئے🤭🙈😂
ورنہ میں سونے لگا ہوں،😂😉😴🛏️

RAJA-01
 

مجھے کوئی ڈسٹرب نہ کرے😌😝
میں سچا پیار ڈھونڈ رہا ہوں۔۔۔۔😳😂🙈

RAJA-01
 

ہائے ہائے اوئے ہوئے
گرمو گرمی گرمو گرمی
لگتا ہے سورج نے بھی چاہت فتح علی کا گانا سن لیا ہے
🥵🥵☀️ 🌞