Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

جب ایک حقیقت پسند انسان سچائی کا راستے اپناتا ہے، تو اس کے ساتھ علم ، شعور اور یقین کے علاوہ کوئی ہمسفر یا رفیق نہیں ہوتا ۔ " سچ کی قیمت تنہائی ہے۔".a1iTx RaJa🥺

RAJA-01
 

غلطی سے چلا گیا ہوگا*
شوکت تھانوی کی جب پہلی غزل چھپی تو انہوں نے رسالہ کھول کر میز پر رکھ دیا تاکہ آنے جانے والے کی نظر پڑتی رہے۔
مگر شامت اعمال سب سے پہلے ان کے والد صاحب کی نظر پڑی،
انہوں نے یہ غزل پڑھتے ہی ایسا شور مچایا گویا کہ چور پکڑ لیا ہو۔
والدہ صاحبہ کو بلا کر انہوں نے کہا آپ کے صاحبزادے فرماتے ہیں۔
ہمیشہ غیر کی عزت تیری محفل میں ہوتی ہے
تیرے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں
میں پوچھتا ہوں یہ وہاں جاتا ہی کیوں ہے کس سے پوچھ کر جاتا ہے؟
والدہ بیچاری خوفزدہ آواز میں بولیں۔
”غلطی سے چلا گیا ہو گا"*😒.a5

RAJA-01
 

"مشرقی لوگوں کا عِشق اور مُحبت سے کوئی واسطہ نہیں، کیونکہ وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے، اور بیویوں سے عشق نہیں کرتے"
نزار قبانی(مصری ادیب)

RAJA-01
 

ایک سو پانچ سالہ ورجینیا کی خاتون "Ginger Hislop"
نے سٹینڈ فورڈ گریجویٹ اسکول اف ایجوکیشن
Stanford Graduate School of Education (GSE).
سے اپنی ماسٹر کی ڈگری 83 سال بعد حاصل کی
ہلشاپ نے اپنی تعلیم 1936 سے شروع کی مگر پھر شادی کی وجہ سے تعلیم میں وقفہ ا گیا
بعد ازاں وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے دوبارا سرگرم ہوئی GSE کے ڈین ڈینیل Daniel Schwartz نے اسکی حوصلہ افزائی کی
ہلشاپ کو مبارکباد دینے کے لیے اس کے پوتے پوتیاں اور پڑپوتے آئے ہوئے تھے اان سب نے اس کی اتنی لمبی تعلیمی جدو جہد کو خوب سراہا ہلشاپ نے کہا کہ اس نے اس دن کا لمبے عرصے تک انتظار کیا ایسے لوگ ان سب کے لیے مشعل راہ ہی جو اپنی خواہش کو عمر کی چادر سے ڈھانپنے کی کوشش کرتے ہیں جہاں چاہ ہوتی ہے وہی راہ ہوتی ہے۔☕🌷

RAJA-01
 

سچ اور کھری باتے سننے کا عادی میں کہاں کسی کو پسند آناہیں مینے 😤

RAJA-01
 

*قرآن میں دیئے حقوق معاشرے نے ہم سے چھین رکھیں ہیں🙂💔*

RAJA-01
 

خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیاری ہے،سلطانی بھی عیاری
💕

RAJA-01
 

خوف کے اصل معنی وہ لرزاں خیز کیفیت ہے جو آپ کی وجہ سے کسی کی آنکھ میں ارتعاش کی صورت آنسو بن کر ٹپکے ۔زندگی کا معیار کچھ بھی ہو کہیں بھی ہو ، دوسرے انسان کو جینے اور انتحاب کا حق دیں۔👍🌷☕

RAJA-01
 

سب سے اچھی چیز جو میں نے کی وہ لوگوں کو بتانا بند کر دی کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے۔
- رابرٹ گرین۔,☕🌷

رونالڈو۔۔۔۔۔
صحافی نے کرسٹیانو رونالڈو سے پوچھا:
" تمہاری ماں بھی تمہارے ساتھ رہتی ہے، تم اس کے لئیے کوئی گھر کیوں نہیں خرید لیتے ؟"
رونالڈو نے جواب دیا:
" اس ماں نے میری پرورش کی، اپنی زندگی میرے لئیے وقف کر دی، وہ بھوکی سو گئی تھی مگر، محض مجھے کھانا کھلانے کے لئیے جب گھر میں پیسے نہیں تھے۔ میرے پہلے جوتے اسی نے خرید کر دئیے تھے، ہفتے میں 7 دن اور راتیں لوگوں کے گھر خادمہ بن کر کام کیا تاکہ میں ایک بڑا کھلاڑی بن سکوں۔
 میری ساری کامیابی میری ماں کی وجہ سے ہے، میری ساری زندگی اس کی نذر جب تک اس کی اور میری زندگی ہے، ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی، اس کے پاس وہ سب کچھ ہو گا جو میں اسے دے سکتا ہوں۔۔میں نہیں وہ میری پناہ گاہ ہے، وہ اوپر والے کا میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ ہے"
عمر
R  : رونالڈو۔۔۔۔۔ صحافی نے کرسٹیانو رونالڈو سے پوچھا: " تمہاری ماں بھی تمہارے - 
RAJA-01
 

یہ وہ دور ہے جھاں عزت اور اخلاق سے اور انصاف پسندی سے نبھائے گئے رشتوں کی کوئی اوقات نہیں ہے.a1RAJA☕

RAJA-01
 

" بھروسہ جیت کر دل توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے" GoOd NiGhT🌷😴

RAJA-01
 

دنیا کی اس عجیب و غریب اور ظالم فضا میں
اگر کوئی کسی کی حق تلفی کیے بغیر اور کسی کو روندے بغیر اپنی ذاتی خوشی اور اطمینان حاصل کر لیتا ہے،
تو یہ اس کا حق ہے کہ اسے چھیڑا نہ جائے۔
ہنٹر تھامپسن☕🌷

RAJA-01
 

" اور پھر حقیقت صرف اِتنی ہے کہ ؛ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے
جِسے مُشکل میں آواز دینا آسان لگے ۔۔۔ باقی یہ دراز قد ___ جھیل آنکھیں ___ گوری رنگت سب بکواس ہے! ۔ "🩵☕🌷

RAJA-01
 

اِنسان کا ظاهر و باطن کِتنا هی یکساں کیوں نه هو،
اُس کے پِھر بھی هزاروں رُوپ هوتے هیں،
کِسی کے سَامنے وہ دُنیا کا،
سب سے سمجھدار شخص هوتا هے،
کوئی اُس کو پتھر جانتا هے اور،
کِسی کی نظروں میں وہ موم کیطرح پِگھلا هُوا،
همارا هر رُوپ هر ایک کے لئے نہیں هوتا اور،
صِرف ایک رُوپ همارا مُکمل وجود نہیں هوتا،
دُھوپ اور بارش کے درمیان،
ایک قوس و قزح بھی بنتی هے،
شائد
اُنہی رَنگوں جیسے هیں هم۔🩵🌷☕

RAJA-01
 

.*گفتگو جو ہم سے کریں آپ ذرا احتیاط سے* 💫♥️
*ہم باتوں سے دل میں اتر جانے کا ہنر رکھتے* *ہیں* .n5🔥

RAJA-01
 

❞ اپنے آرام کو قربان کرنا سیکھیں ۔۔۔۔
میں سورج کے کرنیں زمین پر پڑنے سے پہلے سڑکوں پر دوڑتا تھا اور خود کو کہتا تھا علی اب تکلیف برداشت کرو باقی زندگی چیمپئن بن کر گزارنا ۔۔۔
ایک خطرناک بیماری لاحق ہونے کے باوجود میں نے اپنا رویہ مثبت رکھا اُس بیماری کی وجہ سے مجھے آزمایا جا رہا تھا کہ آیا میں اپنے یقین کو برقرار رکھوں گا یا نہیں۔۔۔ تمام عظیم لوگ خدا کی طرف سے آزمائے جاتے ہیں ❝
➖ باکسر محمد علی(GoOd MorNiNg).n5

RAJA-01
 

عیب تلاش کرنے والوں کی صحبت سے بچو، کیونکہ ان کے ساتھی ان سے محفوظ نہیں 🖤

RAJA-01
 

*_نہ کوئی برتر ہے__ نہ کوئی کمتر ہے لیکن سب برابر بھی نہیں ہیں
لوگ منفرد ہیں__ بے مثال ہیں __آپ "آپ" ہیں، میں "میں" ہوں ۔ ۔ ۔!!!🩵_*(RAJA)

Social media post
R  : جب کوئی تم پہ بھروسہ کرتا ہے تو یہ اس کی نہیں تمہاری خوش نصیبی ھے 💙 -