Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

عربوں کا ایک خوبصورت ترین شعر:
من أجمل أبيات الشعر عند العرب :
لقائلها
إذا امتلأت كَفَ اللَّيمِ مِنَ الغِنَى تمايل إعجاباً وقال أنا أنا
ولكن كريم الأصل كالغصن كُلَّمَا تحمل أثماراً تواضع والحني.
يوسف_الهمزي
جب کنجوس کا ہاتھ دولت سے بھر جاتا ہے،
تو وہ غرور سے جھوم اٹھتا ہے اور کہتا ہے "میں، میں ہوں"۔
لیکن اصل کا سخی انسان شاخ کی طرح ہے،
جتنا زیادہ پھل لادیتا ہے، اتنا ہی جھکتا اور تواضع اختیار کرتا ہے۔☺️.n5

RAJA-01
 

"میں نے چالیس سال عورتوں کی نفسیات کا مطالعہ کرتے ہوئے گزارے ہیں ، اور میں ابھی تک اس سب سے بڑے اور اہم سوال کا جواب نہیں جان سکا کہ آخر وہ کیا چاہتی ہیں ؟!!"
[ماہر نفسیات سگمنڈ فرائیڈ | مترجم:itX🤪RAJA]🤣

Good morning
R  : کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اس کا راستہ نہیں تھا.... - 
RAJA-01
 

کوئی کتنا بھی اپنا ہو پہلے اپنا ہی سوچتا ہے

RAJA-01
 

نصیب اتنا خراب ہے کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی😒🙊

RAJA-01
 

اب کوئی امید نہیں ہے اس زمانے سے سب چھوڑ جاتے ہیں کسی نہ کسی بہانے سے😏💯

RAJA-01
 

> *`مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا💯`*
> *`کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے💦🫠`*

RAJA-01
 

"ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں، جہاں اپنے اردگرد نوے فیصد سے زیادہ لوگوں کو ناراض کئے بغیر سچ بولنا ناممکن ہے"
~سیم ہیرس \(GoOd😴NigHt)/

RAJA-01
 

❞ جو بھی جائے، جانے دو، میں امید سے داغدار کچھ نہیں چاہتا، جو بھی ہو، رہنے دو، چاہے زندگی ہی کیوں نہ ہو۔❝
➖ چی گویرا❤️

RAJA-01
 

خوشی جس چیز کا نام ہے، وہ تو انسان کے اپنے اندر ہوتی ہے۔ خوشی چاہے لاکھ روپے میں حاصل ہو یا دس بیس روپے میں، مزہ سب کو ایک جیسا آتا ہے اور اس کا دارو مدار ہم ہی پر ہے۔!!!!!
اونورے دبالزاک
@veryone

RAJA-01
 

میں نے ایک مدت تک لوگوں کو پرکھا ہے
لوگ کبھی بھی خوش نہیں ہوتے
نہ آپ کی خاموشی سے
نہ آپ کی گفتگوسے
لیکن آپ کبھی کبھی ایسے دوراہے پہ کھڑے ہوتے ہیں جہاں
خاموشی سب سے بہترین ثابت ہوتی ہے۔
حالات کا تقاضہ ہوتا ہے کہ لبوں کو سی لیں بجائے
وضاحتیں پیش کرنے کے
پھر کون آپ کو کس زاویے سے دیکھتا ہے۔
ترازو کے کس پلڑے میں رکھ کر تولتا ہے
یہ ان کی اپنی ذہانت پر منحصر ہے۔
آپ کو فکر ہونی چاہیے
تو بس اس بات کی کہ اللہ آپ کو آپ کی نیتوں کے
مطابق عطا کرنے والی واحد ذات ہے.
بس اُسی کو خوش رکھنا ہے۔❤️☕

RAJA-01
 

بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے کہ انسان ایک وحشی ’ جانور ‘ ہے، لیکن یہ بیان جانوروں کی غیر ضروری توہین ہے, جانور کبھی بھی ظلم کی اس سطح پر نہیں پہنچتے جو انسان کرتے ہیں، اور وہ اپنے ظلم میں اتنے تخلیقی نہیں ہوتے جتنے انسان ہیں.
➖ فیوڈور دوستوفسکی☕

RAJA-01
 

مجھے وہ لوگ پسند ہیں جو اپنی عزت کرتے ہیں، دوسروں کا احترام کرتے ہیں، گہری بات کرتے ہیں، شائستگی سے پوچھتے ہیں، ذوق و شوق سے مذاق کرتے ہیں، خلوص سے معذرت کرتے ہیں، اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں
➖ غسان کنفانی❤️

RAJA-01
 

موجودہ دور میں ہم پاکستانیوں
(نام کے مسلمانوں) کی کئی خامیوں میں سے ایک خامی Conspicuous Consumption ہے،
یعنی سادہ الفاظ میں زندگی گزارنے کیلئے دکھلاوے کا مظاہرہ کرنا اور تعمیری سوچ سے میلوں دور ہونا!
اس کی سب سے بہترین پہچان ان الفاظ میں بیان ہوتی ہے،
اپنے اوپر یہ الفاظ اپلائی کر کے دیکھیں:
ہم ایسی نوکریوں پر کام کرتے ہیں جن سے ہمیں نفرت ہے،
ایسی چیزیں خریدنے کے لیے جن کی ہمیں ضرورت نہیں ہے،
اور وہ بھی ان لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے جنہیں ہم پسند نہیں کرتے!
.e1

RAJA-01
 

وإنْ ضَاقَ عنكَ القَولُ،
فالصَّمتُ أوسعُ
اور اگر الفاظ آپ کے لیے تنگ ہیں ،
تو خاموشی وسیع ہے۔🌷☕

RAJA-01
 

كل الذين نهضوا
بعد السقوط لم يُغيّروا
أقدامهم بل غيروا عقولهم
وہ سب لوگ جو گرنے کے بعد کھڑے ہوگئے
انہوں نے اپنے پاؤں نہیں بدلے بلکہ سوچ تبدیل کی۔☕🌷

Social media post
R  : *اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کبھی کسی سے توقع مت رکھو کیونکہ توقع کا - 
Beautiful People image
R  : "ہر فرد خدا کی منفرد تخلیق ہے, اور ہمیں اسے ایسے ہی قبول کرنا چائیے۔"❤️✨♥️✍️ - 
RAJA-01
 

😂_*چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن😂😂 مارنا*_ 😒😒
_*جس کو نیک شوہر کی ضرورت 🙈🙈🙈ہوگی*_😎😜
🤦♂️_*خود ہی انباکس آ جائیگی*_😜😁🙈

RAJA-01
 

ہمیں فلاں یونہی برا لگتا ہے، ہمیں فلاں یونہی اچھا لگتا ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ فلاں اچھا انسان نہیں اور ایسی بہت سی باتیں جو محض ہمارے لگنے پر اٹل حقیقت بن جاتی ہیں اور سونے پر سہاگا جب آپ کے لگنے سے اتفاقاً کچھ ویسا ہی ہو جاۓ تو ہم شک کی گنجائش بھی ختم کر دیتے ہیں۔ حقیقت اتنی آسان نہیں ہے اور نا ہی چھلانگیں لگانے سے درست نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ اس لئے حقیقت کو جانچنا، پرکھنا اور تجربات کے ذریعے کچھ ثابت کرنے کی کوشش کریں۔ تا کہ شعور کے سفر کا آغاز کر سکیں۔
سعدی