اور تم نے ان لوگوں کے ساتھ کیا کیا جنہوں نے تمہیں مایوس کیا؟! کچھ بھی نہیں، میں نے انہیں ایسا سمجھا جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں اور چلتا بنا .. محمود درويش عربی سے ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنی
زندگی میں کچھ پل ایسے بھی آتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے مٹا نہیں سکتے مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں وقت ہر زخم کا مرہم ہے________! • ___🖤🙃 #_RAJA ✍️
میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو، جسے میرے احوال جاننے سے پہلے نیند نہ آتی ہو، مختصراً یہ کہ میں جب چاہوں روپوش ہو سکتا ہوں_✨gOoD nigHt
ہم سبھی کم از کم کسی ایسے شخص کے حقدار ہیں جو ہمیں اتنا بلند کرے، کہ ہم آسمان چھو سکیں وہ بھی ایسے وقت میں، جب لوگ قسمیں کھا کھا کر ہمیں یہ باور کرا رہے ہوں کہ ہم زمین پر بھی چلنے کا حق دار نہیں🖤
انھوں نے ایک بوڑھی عورت جو سو رہی تھی اس کے گھر میں خطرناک کتے چھوڑ دیے جنھوں نے اس کو کاٹا اور وہ چیختی رہی.... انھوں ایک بچی جس گاڑی میں تھی اس پر 355 گولیاں چلائیں اس معصوم پر.... انھوں نے ایک مریض جس کی ایئر اسٹرائیک سے ٹانگ چلی گئی ان کو کہا گیا ہسپتال سے نکل جائیں اور جب وہ باہر نکلا اس پر ٹینک گزار دی..... انھوں نے ایک عورت جو پانچ ماہ حمل سے تھی اس کو اس کے شوہر اور بچوں کے سامنے مارا اور رمضان کے مہینے میں اس کا ریپ کیا اور ان کو کہا گیا اپنی آنکھیں بند کی تو مار دیے جاؤگے.... انھوں نے ہزار سے زائد انسان جلا دیے انھوں چالیس سے زیادہ بغیر سر کے بچے کر دیے انھوں نے انسانوں کے ٹکڑے کر دیے انھوں نے سب کچھ ختم کر دیا 🥺🥺🥺Allah Palestine k muslmanO ki madad karY 🥺🥺🥺
"میرا فلسفہ ہے: لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں وہ میرا کام نہیں ہے۔ میں وہی ہوں جو میں ہوں اور جو میں کرتا ہوں وہی کرتا ہوں۔ میں کسی چیز کی توقع نہیں رکھتا اور سب کچھ قبول کرتا ہوں۔ اور اس سے زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں بیمار سے زیادہ جنازہ اہم ہے، شادی،،،،، محبت سے زیادہ اہم ہے، شکل و صورت روح سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ہم ایک پیکیجنگ کلچر میں رہتے ہیں جو مواد کو حقیر سمجھتا ہے۔" سر انتھونی ہاپکنز... Sir Anthony Hopkins...