Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

🥀ہر ایک سے ' اپنے جیسے ' ....
......" اخلاق اور ردعمل " ....
کی توقع نہ رکھیں.....
ہاں،،،، مٹی ایک ہے......
لیکن.......!!!!!!
" روحیں مختلف ہیں ".....
انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں.....!!!!
فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے .....!!
#Alone__________🖤

RAJA-01
 

یہ کسی سے مت پوچھیں کہ ۔۔۔۔۔کوئی آپ کو کیوں تکلیف پہنچا رہا ہے بلکہ اپنے آپ سے پوچھیں کہ آپ نے اسے اجازت کیوں دی۔ ۔
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
اپنے بیگانے بن جائیں تو چاہتیں کیسی
پلک جھپکتے ہی بدل جاتے ہیں یہاں لوگ اکثر
لا حاصل تلاش ، چہروں میں شباہتیں کیسی
#Alone___________💔

RAJA-01
 

*إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا*
*بیشک اللہ تعالیٰ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی نبی پاک ﷺ پر خوب درود اور سلام بھیجا کرو۔۔۔!! 🌸*
*﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾*
🍁🌿

RAJA-01
 

لیکن جب کمزور مرد کے پاس دلیل ختم ہو جاتی ہے تو وہ ہاتھ اٹھانا ہی مناسب سمجھتا ہے 🌷

RAJA-01
 

عورت تب تک مستقبل کی فکر کرتی ہے جب تک شوہر نہ مل جائے اور مرد مستقبل کی فکر نہیں کرتا جب تک بیوی نہ مل جائے!
➖ جارج برنارڈ شو

RAJA-01
 

منافق کی پہلی نشانی ،،اس کے منھ سے کبھی بھی آپ خیر کی باتے نہیں سنے گے ،،وہ ہمیشہ دل آزار باتے کرے گا ،،جب بولے جھوٹ ہی بولے گا ,اصل میں وہ خود ظلیل ہوتا ،تو وہ خوشش کرتا ہیں سب اس طراح ظلیل ہوجائے ،لیکن عزت خاص اللہ ہی دیتا ہیں ،،

Beautiful Nature image
R  : " آپ کے پاؤں صحت مند ہیں، لیکن آپ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھاگ نہیں سکتے " 🥀 - 
RAJA-01
 

سب سے زیادہ بےحیا قوم لوط علیہ سلام کی قوم تھی یہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں میں دلچسپی رکھتے تھے
خاص کر مسافروں میں سے کوئی خوبصورت لڑکا ہوتا تو یہ لوگ اسے اپنا شکار بنا لیتے طلموت میں لکھا ہے
کہ اہل سدوم اپنی روز مرہ کی زندگی میں سخت ظالم دھوکہ باز اور بد معاملہ تھے
کوئی مسافر ان کے علاقے سے بخیریت نہیں گزر سکتا تھا
کوئی غریب ان کی بستیوں سے روٹی کا ایک ٹکڑا نہ پا سکتا تھا۔
کئی مرتبہ ایسا ہوتا تھا کہ باہر کا آدمی ان کے علاقے میں پہنچ کر فاقوں سے مر جاتا تھا اور یہ لوگ اس کے کپڑے اتار کر اس کی لاش کو برہنہ دفن کر دیتے۔ اپنی وادی کو انہوں نے ایک باغ بنا رکھا تھا
۔ جس کا سلسلہ میلوں تک پھیلا ہوا تھا اس باغ میں وہ انتہائی بے حیائی کے ساتھ اعلانیہ بد کاریاں کرتے تھے۔✍️

RAJA-01
 

"یہ دنیا ہمدردی ، دوستانہ رویوں ، نرمی اور خلوص کی قاتل ہے اور منافقت ، مصنوعی پن اور دوغلے پن کی عاشق ہے."✌️🖤🔥

RAJA-01
 

11 manth yazeed ki Trhaa ,,,guzaar k ab ye muharaam ma ,,,,Muharram ka topicc Lgaa k ,,kuCh loG ,,,momin banny ki acting krny Lgy Asy munafiqOn sa hoshiyaar rhiye ga 😏

RAJA-01
 

-"・:))_ سَــر آنکَھـّوں پَر وُہ لَوگــ 🎀
جَو مُنَافقَتــ نَہیّں کَرتــے"__)➝ //
❤📎

RAJA-01
 

https://www.instagram.com/reel/C76nvQXB2oM/?igsh=NTc4MTIwNjQ2YQ==Koi Zehrr Hai Pass To laaO RaaY🥺🥴🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤭

RAJA-01
 

"ظلم انسان کی ایجاد ہے جانور ایک دوسرے پر تشدد نہیں کرتے، ہم کرتے ہیں - اس کرہ ارض پر صرف ہم ہی ظالم مخلوق ہیں-"
(جوس ساراماگو)

RAJA-01
 

"ہر شخص اچھا ہونے کا دعویٰ کرتا ہے،
پھر نجانے برے لوگ کہاں رہتے ہیں دنیا میں...؟"
(رابرٹ ڈی نیرو)

RAJA-01
 

⎯꯭̽⎯ ❉🙂🌷🩷🪽
=°ہر انسان اپنی ہمت کے مطابق ڈس رہا ہے⎯꯭̽⎯ ❉🙂🌷🩷🪽🪼⤾
°💀⤹

RAJA-01
 

*مجھے یہ جان کر بہت شرمندگی ہوئی کہ زندگی ایک نقاب پوشوں کی محفل ہے اور میں ادھر اپنے اصلی چہرے کے ساتھ آگیا-💔🖇️🔐*😒

RAJA-01
 

﷽...
*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ*۝✨🤍💗

RAJA-01
 

*﷽.*..
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰـــهِ النَّاسِ* ۝ *مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ* ۝ *الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ,*۝ *مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ* 🩷🍇🍿

ٹھری میرواہ کے جوگی کی بیٹی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن گئیں، ساری زندگی جوگی بن کر گزارنے والے ہوشو جوگی کی بیٹی ہمدان جوگی نے اپنی یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرکے MBBS کی ڈگری حاصل کر لی، میرے والدین نے خود بھوکے رہ کر مجھے پڑھایا، غربت کیا ہوتی ہے اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے، غریب عوام کی خدمت میرا مشن ہے،
ہمدان جوگی
#MorePowerToYou ❣️❣️
R  : ٹھری میرواہ کے جوگی کی بیٹی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن گئیں، ساری زندگی جوگی بن - 
RAJA-01
 

کل میرا ایک دوست وکیل کو بتا رہا تھا کہ سر میری شادی کو 17 سال ہوگئے ہیں۔
میرا بیوی سے جب بھی جھگڑا ہوتا ہے، وہ اپنے بھائیوں کو بلا لیتی ہے۔
اس کے بھائی لاہور سے بذریعہ جہاز آتے ہیں، اور میری پھینٹی لگا کر جہاز میں ہی واپس چلے جاتے ہیں۔
میری بیوی جہاز کا ٹکٹ بھی میرے کارڈ سے ادا کرتی ہے۔
پلیز! میری مدد کریں۔
*وکیل:*
آپ لاہور ہی شفٹ کیوں نہیں ہو جاتے تاکہ جہاز کا کرایہ تو بچے 😕🔥