Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

میں خدا سے راضی ہوں۔
مسئلہ مجھے انسانوں سے ہے۔۔۔🌿🥴

RAJA-01
 

خود کا مائینس (-)پوئینٹ جان لینا ہی زندگی کا سب سے بڑا پلس (+) پوئینٹ ہے
اشفاق احمد

RAJA-01
 

جب تک میں دو پلیٹ بریانی کا ھڑپ☺️ نہیں کرلوں مجھے پتا نہیں کیوں جمعہ کا دن جمعہ نہیں لگتا🥴😒

RAJA-01
 

"اس دنیا میں ہمارے بہت کم مطالبات میں سے ایک یہ ہے کہ کوئی ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت نہ کرے۔"
➖ ال پیکینو

RAJA-01
 

ایسے لوگوں سے دور رہیں جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی زات ہو کیونکہ جب آپ وہاں سے اٹھ کر جائیں گے اگلا موضوع آپ ہوں گے ،،
(RaJa)😴

RAJA-01
 

ہر لڑکی بیوی بننا چاہتی ہے لیکن لڑکا اسے شادی کی لالچ دے دے کر طوائف بنا دیتا ہے... ✍️__99/✓

RAJA-01
 

ایک انگریزی کہاوت ہے:
"کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔"
یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تم سے نہ ملتا ہو اور نہ ہی تمہارے فکری، ادبی یا اخلاقی معیار سے مل سکتا ہے.
❤️

Street Art image
R  : ہمیں حادثاتی طور پر بھی چاہا نہیں گیا...!! ہمارے فون پہ کبھی رانگ نمبر سے..  - 
RAJA-01
 

سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور سب سے بڑا شر منفی سوچ
یہی رازِ حیات ہے۔___(GoOd-niGht)

RAJA-01
 

دنیا کا مختصر ترین خطبہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا ہزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے۔
(19/07/2024/_01:08 PM)

RAJA-01
 

ا ِستعمال کروگے تو؛
" واللہ" اِستعمال شُدہ پاؤ گے"-
______________یادرَکھناِ۔! "⚠️⛔
it,s RAJA ____💀🦅. good night😴😴😴

RAJA-01
 

Haram relationship wale daur me b agr tum tanha ho
to samj lena k tum ek mukhlis hamsafar ki dua ho 👑💫✨___Alone raja💪

RAJA-01
 

گفتگو ایسے کیجئے،
کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں
قدر ایسے کیجئے،
کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے،
مرنے کا نہیں
احساس ایسے کیجئے،
کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ،
انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں🙂🌷

RAJA-01
 

کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے۔ خوش قسمت اگر تکبر نا کرے تو سونا ہےاور اعلیٰ ظرف اگر منافق نا ہو تو ہیرا ہے۔

RAJA-01
 

کوئی آئے چلا جائے ، اس سے غرض نہیں
خلیل لوگوں کے اس فعل پہ حیران نہیں ہوں
خلیل احمد خلیل

RAJA-01
 

کوئی ہم دم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا
ہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا
شام تنہائی کی ہے آئے گی منزل کیسے
جو مجھے راہ دکھا دے وہی تارا نہ رہا
اے نظارو نہ ہنسو مل نہ سکوں گا تم سے
تم مرے ہو نہ سکے میں بھی تمہارا نہ رہا
کیا بتاؤں میں کہاں یوں ہی چلا جاتا ہوں
جو مجھے پھر سے بلا لے وہ اشارہ نہ رہا
Alone_______✍️

RAJA-01
 

اندھیرے کی سب سے بھیانک قسم منفی سوچ ہوتی ہے
جو امید کے ہر چراغ کو گل کر دیتی ہے ۔
سید لبید غزنوی(07:21 PM.magrib)

RAJA-01
 

حاکم کا حکم یہ تھا کہ پانی بشر پئیں
گھوڑے پئیں سوار پئیں اور شتر پئیں
جو تشنہ لب جہاں کے ہیں وه بے خطر پئیں
یاں تک کہ سب چرند و پرند آن کر پئیں
کافر بھی گر پئیں تو منع تُو نا کیجیو
پر فاطمہ کے لعل کو پانی نہ دیجیو
میر ببر علی انیس

RAJA-01
 

زندگی۔۔۔
وقت ایسا چل رہا! جہاں تمام اچھی باتیں، ہمدردیاں،
سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر تو موجود ہیں،
پر انسان کے کردار میں نہیں.....
(RaJa)

RAJA-01
 

❞ کمزور لوگ انتقام لیتے ہیں مضبوط لوگ معاف کر دیتے ہیں اور ذہین لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں۔❝
➖ چی گویرا