Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

سارہ اسماعیل ہنیہ، دخترِ شہید اسماعیل ہنیہ دل خراش انداز میں رقم طراز ہے:
بابا، میری کمر ٹوٹ گئی۔
آپ کہاں چلے گئے؟
اپنے دل کی پیاری سارہ کو کہاں چھوڑ دیا؟
بابا، اے میری طاقت، اللہ کی قسم شہادت آپ کی شایان شان ہے ۔
ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنی
ماخذ: الجزیرہ😭😭😭😭

RAJA-01
 

امت کے ہیرو۔
مجھے کوفہ والو مسافر نہ سمجھو
میں آیا نہیں ہوں بلایا گیا ہوں
میں مہماں بناکر ستایا گیا ہوں
میں رویا نہیں ہوں رُلایا گیا ہوں
ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے قافلے سے ہمیشہ ایسے قیمتی موتی بہت جلد گر جاتے ہیں،
ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے لگ بھگ اپنا پورا خاندان بیٹے پوتے پوتیاں سمیت اللہ کی راہ میں اور آزادی کی لڑائی میں قربان کر دیا اور آج خود کو بھی اسی ذات کے سپرد کر دیا،
اللہ آپکے درجات بلند فرمائیں اور امت مسلمہ پر آپکی شہادت کے بدلے رحم فرمائیں۔
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنا
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللّٰہ درجات بلند فرماۓ✨Ismail Haniyaaah😔

RAJA-01
 

ہم وہ قوم ہیں جو جھوٹ پر متفق اور حقیقت پر اختلاف رکھتے ہیں!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
•پاک سر زمین شاد باد💂♂️🥴

RAJA-01
 

محبت کیا ہے میں سب کو بتا دونگا😇۔ زمانے کو تیرے آگے جھکا دونگا😼۔ تیری الفت😘🤗میرے جانا 🙈وہ رنگ لائی ہیں ☺️
90$ sonG,s🎶🎵

RAJA-01
 

اگر کوئی صاف دل سے آپ سے جڑا ہے تو اسے یہ احساس مت دلائیں کہ اس نے غلطی کرلی
RAJA________👍

RAJA-01
 

ڈرو اس شخص سے جس کے پاس کھونے کہ لیے نہیں ،کیونکہ وہ ڈرے گا بھی نہیں اور تم سے ہارےگا بھی نہیں
RAJA_________.E1

RAJA-01
 

آپ کا رویہ بلکل میرے جوتوں جیسا ہے ،،مہنگا مگر پائوں کے نیچے
RAJA_________🤫

RAJA-01
 

انسان کے اب تک کے تمام گھڑے ہوئے مفروضوں میں سب سے بڑا احمقانہ مطالبہ یہ ہے کہ کوئی ہم سے محبت کرے۔۔۔
RAJA_______💟

RAJA-01
 

کسی اچھے انسان کو دھوکہ دینے کے محض خیال پر شرم آنی چاہیے۔۔۔
RAJA_______💟

RAJA-01
 

اگر آپ کا دوسرا نصف غائب ہے۔
تو اپنے خلا کو عارضی لوگوں سے نہ بھرنا۔۔۔.
RAJA_______💟

RAJA-01
 

آپ کردار کے منصب پہ نہ تنقید کریں
یہ مصنف کو پتہ ، کون کدھر اچھا ہے
ہمسفر دیکھ کے افسوس ہوا ہے تیرا
میں سمجھتا تھا ترا ذوق نظر اچھا ہے
RaJa______😷

RAJA-01
 

خدا کا بندہ ہوں میں اور اسی پہ نازاں ہوں
ہوس کے بندوں میں میرا شمار ٹھیک نہیں
RaJa______🌚

RAJA-01
 

"کبھی بھی کسی ایسے شخص سے دوبارہ دوستی مت کریں جس نے آپ کی زندگی، آپ کا امیج ،آپ کی دولت ، آپ کے ساتھ وابستہ تعلق کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہو، سانپ اپنی پرانی کھال اتار کر نئی کھال صرف اس لیے تبدیل کرتا ہے تاکہ وہ پہلے سے بھی بڑا سانپ بن سکے۔"_____(GoOd-MorninG)

RAJA-01
 

جاہلوں کے سامنے محبت کا نام لیا جائے تو
ان کے ذہن میں فقط عورت کا خاکہ بنتا ہے 💀___Itx-RaJa😴

RAJA-01
 

دو افراد کے مابین تعلق کو ایک محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہیے، کیوں کہ دنیا بہت مشکل جگہ ہے۔
(RaJa)

RAJA-01
 

ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں۔
جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے۔
تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں۔۔۔
(RaJa)

RAJA-01
 

اگرچہ میں چاہوں تو دوسروں کو بھی تکلیف دے سکتا ہوں، لیکن میں اس طرح اپنے کردار کا معیار گرانا نہیں چاہتا ، ..___________
دوستویفسکی،

RAJA-01
 

غصہ تو تب آتا ہیں جب ڈونگے کی شکل والے لوگ بھی مجھے اپنا دو روپے والا اٹیٹیوٹ دیکھاتے ہیں ،،سالا دل کرتا ہیں ایسے لوگوں کے کان کے نیچے دو ضور سے ریپٹا رکھ کے.h4

RAJA-01
 

سوسائٹی میں آپکی حقیقی پوزیشن وہی ہے جسکا اظہار لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں۔۔۔.e1

RAJA-01
 

پیسہ کوئی اہم چیز نہیں ہے
لیکن بہت سارا پیسہ الگ بات ہے۔۔۔🌿.b5