Damadam.pk
RAJA-01's posts | Damadam

RAJA-01's posts:

RAJA-01
 

بہت سارے لوگ آپ کی زندگی کو دیکھ رہے ہیں! بہت کم لوگ آپ کی خوشی سے لطف اندوز ہوتے ہیں.e1

RAJA-01
 

امید ہمیشہ ہمارے اندر زندہ رہتی ہے اور ہمیں مشکلات کے باوجود آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
-

RAJA-01
 

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔۔۔
👍

RAJA-01
 

*_تاج محل نہیں دے سکتا 👑🙆🏻💯_*
*_بس ساتھ برتن دھلوا سکتا ہو 🙈🤣😜

RAJA-01
 

https://vt.tiktok.com/ZSYEX3tg6/
(that,s my tru reallTy😒)

RAJA-01
 

"اگرچہ میں چاہوں تو دوسروں کو بھی تکلیف دے سکتا ہوں، لیکن میں اس طرح اپنے کردار کا معیار گرانا نہیں چاہتا۔"
➖ 🥴😼

RAJA-01
 

" کسی ایسے شخص کو چیلنج نہ کریں جو اپنی تنہائی سے صلح کر چکا ہو اور اسے اکیلا ہونے کی رتی برابر پرواہ نہ ہو، کیونکہ آپ ہمیشہ ہار جائیں گے۔"🥴😼

RAJA-01
 

"میں ایسے مریض اور ایسے دوست سے نفرت کرتا ہوں جو صرف بری خبریں ہی سناتا رہتا ہے
وہ اکثر بتاتا رہتا ہے کہ اسے پھر بخار ہوگیا ہے
تو جب بخار ٹھیک ہوجاتا ہے تو وہ تب کیوں نہیں بتاتا ؟"
(🥴)

RAJA-01
 

ہمیں محبت نہیں۔
محبت کے نام پر " فری سیکس" کی تلاش ہوتی ہے۔۔۔🌿
(that,s Tru realTy )

RAJA-01
 

" اگر آپ دوسروں کے دل توڑتے رہیں، تو جو بھی دینی فریضے آپ ادا کریں، ان کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔"
~ شمس تبریزی

RAJA-01
 

"میری ایک بُری عادت یہ ہے کہ میں شروع سے ہی چیزوں کا انجام دیکھتا ہوں، پھر بھی میں اپنی حماقت کی ذہانت کی تصدیق کے لیے آخر تک جاری رکھتا ہوں۔،"
.a1

RAJA-01
 

اگر آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے تو اپنے چہرے پر صرف مسکراہٹ سجا لیں.. یقین کریں کہ آپ کا یہ تحفہ ہر شے سے قیمتی ہو گا۔۔۔ مسکرائیں اور دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں۔
(☺️🙂)

RAJA-01
 

پاکستان میں بہت سی محبتیں جگہ نا ملنے کی وجہ سے پاکیزہ رہ جاتی ہیں۔
سہیل اعوان
💯

RAJA-01
 

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب تنہائی میں ہیں، چاہے ہم کتنے بھی لوگوں سے گھرے ہوئے ہوں!
~چارلی چیپلن

RAJA-01
 

لا تجعلواا ساعة الأختلاف تهدم سنين من المودة تصالحواا
اختلاف کی گھڑی کو برسوں کی محبتیں برباد نہ کرنے دیں، صلح کر لیں۔🖤
(iTx🌷RAJA)

RAJA-01
 

دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں، لیکن سب سے گندا طریقہ محبت کا دکھاوا کرنا ہے۔
~ بوہیمین ریپسوڈی

RAJA-01
 

انسان کے اب تک کے تمام گھڑے ہوئے مفروضوں میں سب سے بڑا احمقانہ مطالبہ یہ ہے کہ کوئی ہم سے محبت کرے۔!!.b1iTx RaJa☺️

RAJA-01
 

**لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا نصیب نہیں ہوتا ! وہ آپ کے " مالک " نہیں ہیں۔ وہ آپ کے "رازق " نہیں ہیں۔ انہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہے۔ سو انہیں اس بات کی اجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپکے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں؟صرف اللّٰہ پر بھروسہ رکھنا ہے*🤍🫀🙃🦋FeeL RaJa.e1

RAJA-01
 

ہم لوگ نیک بننا نہیں صرف نیک دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا سب سے اعلیٰ درجہ ہے
____ڈاکٹر اسرار احمد

RAJA-01
 

لیبیا کے شیر, عمر المختار سے کہا گیا:
آپ کے بالمقابل اٹلی کے پاس جنگی طیارے ہیں، اور آپ کے پاس نہیں ہیں !!!
- عمر المختار نے کہا:
- کیا ان کے طیارے عرش کے نیچے اڑتے ہیں یا عرش کے اوپر اڑتے ہیں ؟
- وہ کہنے لگے:
- عرش کے نیچے
- عمر المختار نے کہا:
- جب تک وہ ذات جو عرش کے اوپر مستوی ہے، ہمارے ساتھ ہے۔
ہم ان لوگوں سے نہیں ڈرتے جو عرش الہی کے نیچے رہتے ہیں..
مترجم: Musa Pasha