نادان ہوں, نا سمجھ ہوں ,بےکار ہی سمجھو دل روتا ہے ,ہونٹ ہنستے ہے ,فنکار ہی سمجھو
لوگ اس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہو بلکہ وہ اس وقت ہماری قدر کرتے ہیں جب وہ اکیلے ہو
پھول جب شاخ سے ٹوٹتا ہے تو اس کی زندگی ختم ہو جاتی ہے جب انسان دنیا کے ہاتھوں ٹوٹتا ہے تب اسکی اپنے رب سے جڑنے کی شروعات ہوتی ہے
کتنی دلکش ہے اس کی خاموشی ساری باتیں فضول ہوں جیسے
Nhi puchi us ne Kbhi mri mrzi bhi ... Akhir me keh gya bht khud ghrzz ho tum !;!😏
Jitna ksi k sath Purana ho Itna hi uski bewafai k lye tyar rehna chahye .. Q k tabdeeli kainat ka qanoon he !!💞
Mosam ka rabta dil se hota he Jb dil khush ho to mosam acha Or jub dil udaas ho to mosam bura !;!🎇🎆
Bht anaa parast hogya dill ab tery bad 🍁🌿 Ksi ki Trf dekhna bhi gawara nhi🍁🌿
بڑی عجیب ہے اس نادان دل کی خواہش جناب😢 عمل دوزخ کے ہیں مگر تلاش جنت کی ہیں
فرصت میں یاد کرنا ہو، تو مت کرنا میں تنہا ہوں، فضول نہیں .💔🥀 ❤
میٹھےلوگوں سے مل کر میں نے جانا..* کڑوےلوگ اکثر------سچے ہوتے ہیں..!!
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﻭﺱ ﮨﻮ ﮔﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ •" -🙃🖤🥀
وہ جو دل کے قریب تھا--- نجانے کس کا نصیب تھا-----💔🔥
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤ ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے...🌹🌹❤
مـــــــــدتوں کی چاہتـــــــــیں تھیں۔۔۔ اک ضـــــــــد پر ختم ہوئـــــــــیں۔۔۔