چاہت، فکر ، احترام، سادگی اور وفا میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا🖤❤💔
*ناراضگی گلے شکوے وھاں اچھے لگتے ھیــــں ... جہاں اپنائیت ھو ... جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ھو ... وھاں خاموشی سےمسکرا دینا ھی اچھا ھے .....!!!*💞💞💞
جنکا عشق ادھورا رہ جائے۔۔۔۔❣ انکی نیندیں پوری نہیں ہوتیں۔۔۔۔❣
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے ،جانیں گے، اکتا جائیں گے🙃✌️
لوگ انسان دیکھ کر محبت کرتے ہیں
میں نے محبت کر کے
ایک ہی انسان میں کئی انسان دیکھ لئیے!
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے!

لگنے دو محفل٫٫٫٫آج شاعری کی زبان کرتے ہیں___❤ تم غالب کی کتاب اٹھاؤ٫٫٫٫٫ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں_
ہمارا نام ہے کافی ہے تیری محفل میں 😍 اگر ہم خود آ گئے تو دیوانے ہو جاؤ گے 💞
اس کی خوشی کے واسطے ہم نے کیا کچھ نہیں کیا اس کو روشنی پسسند تھی ہم نے خود کو جلا دیا 💔💔
مثال💫 دینے💫 کے💫 بجائے💫 مثال💫 بن 💫کر💫 جیو 💫
ہم نے چھوڑ دیا عشق کے پیچھے چلنا کیوں کہ عشق غلامی چاهتا ہے اور ہم بچپن سے نواب ہیں
ہر برائی کا الزام مجھے پے آیا
کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا بھی
😘😘😍جتنی چاہت سے ----- تجھ کو دیکھا ھے
اتنی چاہت سے ------ کچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں -------- دیکھ لینے دو
میں نے مدت سے ----- کچھ نہیں دیکھا....💖

ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭ ﺁﺝ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ 🔥 🍂 ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺭﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊
Har Nami Main Kuch Kami To Rahegi , Aankhen Thodi Shabnami To Rahegi, Zindagi Ko Aap Kitna Bhi Sawariye, Bin Hamare Koi Na Koi Kami To Rahegi
