وفادار اور تم, خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم, الزام بھی اچھا ہے 😢
🔥💔
میں اپنے آپ سے ڈرنے لگی ہوں ۔۔۔
کسی سے محبت انسان کو بہت کمزور کر دیتی ہے ۔۔۔
اور بہت مل جائیں گے ادب آداب والے..!!
ہم آوارہ ہیں صاحب تلخ بولیں گے.......!!
دیجئیے بد دعائیں جی بھر کے اگر ہم مر گئے تو آپکا شکریہ 😢
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم 🍁🍂۔ تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح😬🔥۔ ALONE🔥
بات وفاءوں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکے♥