, محبوبہ سے ملنے کا بڑا شوق تھا. ایک دن لکھ دیا خط اس کو. بھولی بھالی سمجھ نہ سکی میرے پیار کو. دے دیا خط اپنے بھائی مختیار کو. میں نے دریا کی بہت بڑی موج دیکھی. جب اپنے پیچھے مختیار کی فوج دیکھی. لوگوں نے کہا کس پر عذاب آیا ہے. دل نے کہا نس پتر تیرے خط دا جواب آیا