Damadam.pk
RUDAINA's posts | Damadam

RUDAINA's posts:

RUDAINA
 

وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں
💔

RUDAINA
 

میرے یوسف تیری بھر پور زیارت کے لئے
مانگ لائی ہوں زُلیخا سے اُدھاری آنکھیں

RUDAINA
 

ہم لوگوں کو مرنے کے بعد یاد رکھتے ہیں، اسٹیٹس لگاتے ہیں، تصویریں شیئر کرتے ہیں اور تب ہی اُن کی قیمت کا پتہ چلتا ہے. جیتے جی تو حال پوچھنا بھی گوارہ نہیں کرتے،😭
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنّت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.

RUDAINA
 

کوئی مشکل پڑے تعویذ بنا سکتے ہو
تم مرے نام پہ ہر داو لگا سکتے ہو
جب جہاں چاہو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہو
اُس گھڑی تک مجھے کیا اپنا بنا سکتے ہو !
کب تقاضا ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے
میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ہو
تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری
وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو
آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے
تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو
جب کبھی شہر سے گزرو مرے، ملنا لازم
اک تمہی ہو جو مجھے مجھ سے ملا سکتے ہو
مجھ سے ملنے میں بھلا اب ہے تردد کیسا
اس سے بڑھ کر تو نہیں مجھ کو گنوا سکتے ہو
یاد کرنے کا سلیقہ ہے مری نس نس کو
تم مجھے کیسے بھلاتے ہیں، سکھا سکتے ہو !
بات سیدھی ہے مگر دل بھلا سمجھا ہے کبھی
تم گیا وقت ہو ، کب لوٹ کے آ سکتے ہو

RUDAINA
 

ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻝ۔۔۔
ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺠﯽ،
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ،
ﮐﺸﻤﮑﺶ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻝ ﺍﭨﯿﻨﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﯿﻠﻮ ﮐﯿﺎ
ﺳﺴﮑﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺍﻭﺭ
ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺮﻡ ﻟﺤﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ،
" ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ "
خاموشی ﺗﻮﮌ ﮐﺮ،
ﺑﻶﺧﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﮦ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ
ﮐﺎﻝ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮐﮧ
" ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻗﻀﺎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﻧﮧ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺳﮯ "
💔

RUDAINA
 

احساس کے ترجمے نہیں ہوتے، انہیں صرف محسوس کیا جا سکتا ہے...!

RUDAINA
 

کچھ لوگ ہمیشہ لوگ ہی رہتے ھیں ۔
بے انتہا محبت
اعتماد عزت و احترام خلوص سے بھی اپنے نہیں بنتے
شاید انہیں محبت کی طلب نہیں ہوتی
بس اپنی وقت
گزاری کی عادت پوری کرنے کے لئے لوگوں کی شکل میں
کھلونے کی ضروت ہوتی ہے...!

RUDAINA
 

لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
Log wakif hain meri aadton se
Rabta kam hi sahi lajawab rakhta hoon

RUDAINA
 

تھوڑا مومن ہوں، تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں
Thora momin hoon, thora munafiq hoon
Main bhi mahol k mutabiq hoon

RUDAINA
 

یہ چند لوگ جو بستی میں سب سے اچھے ہیں،
انہی کا ہاتھ ہے مُجھ کو بُرا بنانے میں...!

RUDAINA
 

اپنی زندگی کی کتاب کُچھ خاص لوگوں کے سامنے کھولیں کیونکہ چند لوگ ہی اس کے باب سمجھ سکتے ہیں باقی بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں، اور پھر وہی لوگ آپ کو رُسوا کرتے ہیں...!

RUDAINA
 

ضدی ہے مگر تھک جائے گا
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا
💔😭

RUDAINA
 

ہو جائیں ہر کسی پہ فدا ،
اتنے بیکار ہم بھی نہیں ♥️
✌️

RUDAINA
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯😍🙈

RUDAINA
 

پتوں کی طرح شاخ پہ__ مرنا پڑا مجھے
موسم کے ساتھ ساتھ __گزرنا پڑا مجھے🥀
ایک شخص کے سلوک کی سب کو سزا ملی
ساری محبتوں سے ____مکرنا پڑا مجھے💔
اس سے بچھڑ کے زندگی___ آسان تو نہیں
پھر بھی یہ تلخ فیصلہ___ کرنا پڑا مجھے🥀
کچھ دن تو میں چٹان کی صورت ڈٹی رہی
پھر ریزہ ریزہ ہو کے ___بکھرنا پڑا مجھے 🌿
آسان نہیں تھا ٹوٹتی__ سانسوں کو جوڑنا
یوں ہوا کہ جاں سے___ گزرنا پڑا مجھے🍂

RUDAINA
 

❤🍁🌿Happy rainy day ❤🍁🌿
🥀🌹🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🥀🌹
my favorite Barish Poetry..:)💦💦💦
آج بارش ہوئی.........میں نے تھاما قلم
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا......سلگا سلگا سا من🥀🌧
لکھنا چاہا مگر...........لفظ مانے نہیں
اے میرے ہمنشیں.......سوچ کی سرزمیں🌧🥀
تیری یادوں کی ایسی......چلی پھر ہوا
لفظ ملنے لگے.........ہاتھ ہلنے لگے🥀🌧
یاد میں پھر تیری......دل کی سوکھی زمیں
کچھ ایسے تر ہوگئی..........میں پھسلنے لگی🌧🥀
یاد کر پھر تجھے...........من مچلنے لگا
دید کو تیری لے............آنکھ روتی رہی🌧🥀
دیر تک پھر جان جاں........بارش ہوتی رہی
بارش ہوتی رہی.........بارش ہوتی رہی🥀🌧
🌾🌾⛈⛈ Happy Rainy Day

RUDAINA
 

بارشوں🌧️ کے موسم میں
تُم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کہ بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں🌧️ نہیں رکتی...!
#بارش

RUDAINA
 

🔥 _انداز ایسا رکھو کہ🔥
🔥کوئی اندازہ نہ لگا پائے🔥

RUDAINA
 

حقیقت آشنا میرے
تجھے شاید خبر ہوگی
مجھے تیری محبت نے
بہت بزدل بنا ڈالا
میں ہر اس شے سے ڈرتی ہوں
تجهے جو چهین سکتی ہے
میں ان لمحوں سے ڈرتی ہوں
جدائی جن میں رہتی ہے
میں ان اشکوں سے ڈرتی ہوں
جو خاموشی میں بہتے هیں
بچھڑنے کی میرے ہمدم
میں ہر صورت سے ڈرتی هوں
تجھے شاید خبر هو گی
مجھے تیری محبت نے
بہت بزدل بنا ڈالا...!

RUDAINA
 

ایک کبوتر تھا 😐
وہ ایک دن اڑا🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️
اتنا اڑا🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️
.
.
اتنا اڑا🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اتنا اوپر اڑا🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️
.
.
.choro ab nazar nahi araha 🙄hum kl dusra uraengy 😎